• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی برطانوی ایوارڈ کے لیے نامزد

by sohail
مئی 17, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی من میت کور کو برطانیہ میں ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

پشاور کی رہائشی 25 سالہ صحافی من میت کور کو برطانیہ کے سکھ گروپ نے 30 سال سے کم عمر کے سکھوں کی 100 بااثر شخصیات میں شامل کیا ہے۔

برطانیہ میں موجود سکھ گروپ عالمی تنظیم ہے جو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں عوام کی مختلف ذرائع سے خدمت کرنیوالی سکھ شخصیات کو ایوارڈز دیتی ہے۔

من میت کا تعلق پشاور سے ہے، انہیں اقلیتوں اور خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے پر مقامی سطح پر بھی ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے، وہ اگلے سال برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران اپنا ایوارڈ وصول کریں گی۔

من میت کور نے دنیا بھر کی با اثر سکھ شخصیات میں اپنے نام کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ سخت محنت کرتے ہیں انہیں انعامات سے نوازا جاتا ہے اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرا خاندان برطانیہ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔

سکھ گروپ کی جانب سے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے بزنس، سپورٹس، چیرٹی، میڈیا، انٹر ٹینمنٹ، تعلیم، رضا کارانہ سرگرمیوں کے شعبہ میں کام کرنیوالی شخصیات کو ایوارڈز کے لیے نامزد کیا جاتا ہے۔

اسی طرح بین الامذاہب ہم آہنگی کے لیے کام کرنیوالی دوسرے مذاہب کی شخصیات کو لائف ٹائم اچیومنٹ اور خصوصی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز کے لیے نامزد کیا جاتا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

لوگ سازشی نظریات پر یقین کیوں رکھتے ہیں؟

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے

کھاد انڈسٹری کا کسانوں کے لیے منظورکی جانے والی سبسڈی پر اجلاس بلانے کا مطالبہ

بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ شاہد آفرید ی پر سیخ پا، ہربھجن سنگھ کا تعلق ختم کرنے کا اعلان

امریکی کمپنی اکتوبر میں کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں مہیا کرنے کے لیے پرامید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In