• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے

by sohail
مئی 17, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل میں چینی سفیر ڈو وی تل ابیب میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے، ان کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

پولیس ترجمان مکی روزن فلڈ نے تصدیق کی ہے کہ ڈو وی کو ان کے اسٹاف نے صبح کے وقت اپنی رہائش گاہ پر مردہ پایا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ہے تاہم اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائرکٹر جنرل یوال روٹم نے بتایا ہے کہ انہوں نے چین کے نائب سفیر کو تعزیت کے لیے فون کیا ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

چینی سفیر ڈو فروری میں اسرائیل آئے تھے، اس سے قبل وہ یوکرین میں تعینات تھے، ان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹا شامل ہیں جو اس وقت اسرائیل میں نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیل کے چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں، دو روز قبل ڈو وی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو کی اس گفتگو کی مذمت کی تھی جس میں انہوں نے چین پر کورونا وبا کے متعلق معلومات چھپانے کا الزام لگایا تھا۔

Tags: اسرائیل میں‌چینی سفیر
sohail

sohail

Next Post

کھاد انڈسٹری کا کسانوں کے لیے منظورکی جانے والی سبسڈی پر اجلاس بلانے کا مطالبہ

بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ شاہد آفرید ی پر سیخ پا، ہربھجن سنگھ کا تعلق ختم کرنے کا اعلان

امریکی کمپنی اکتوبر میں کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں مہیا کرنے کے لیے پرامید

دوسروں کو جج کرنے کا شوق

شوگر انکوائری کمیشن کو تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید وقت درکار، ذرائع کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In