• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

معروف ٹی وی اداکار یاسر نواز، ندا یاسر اور نوید رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

by sohail
مئی 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی وژن کے تین معروف اداکاروں، یاسر نواز، ندا یاسر اور نوید رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری میں لاک ڈاؤن کے دوران بھی بڑی حد تک کام جاری رہا، اب ٹی وی اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر، ان کے شوہر یاسر نوازاور ایک اور اداکار نوید رضا میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ندا یاسر نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹیوں میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، ان میں خود کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تاہم ان کے شوہر کو بخار تھا جبکہ بیٹے کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

ندا کا کہنا تھا کہ ان کے عملے کے افراد کا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔

یہ بات کہی جا رہی ہے کہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں پاکستانی ڈرامے ‘میرا دل میرا دشمن’ کے اداکار شریک ہوئے تو ان میں بھی کورونا وائرس منتقل ہو گیا۔

اس ڈرامے میں نوید رضا کام کر رہے ہیں، ان کے ساتھ یاسر نواز، ایلیزے شاہ، نعمال سمیع اور انعم تنویر بھی ڈرامے کی کاسٹ میں شامل ہیں۔

نوید رضا نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سب کو لیب سے ٹیسٹ کرانے کا کہا تھا، سیٹ پر کوئی ایسا شخص ضرور موجود تھا جو کورونا کا شکار تھا۔

ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے انعم تنویر نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ منفی رہا ہے، انہوں نے درخواست کی کہ اس حوالے سے غلط اطلاعات شائع کرنے سے گریز کیا جائے۔

Tags: اداکاروں میں کورونا وائرسپاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

حکومت پنجاب کے دو وزراء میں کورونا کی تصدیق ہو گئی

پیپلزپارٹی صوبوں کے اختیارات کم کرنے پر کبھی تیار نہیں ہو گی، اعتزاز احسن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کے لائیو انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے

کورونا وباء کے دوران فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی دولت میں 30 ارب ڈالرز کا اضافہ

وسیم اکرم اور وقار یونس کے درمیان محبتوں بھری دوستی دشمنی میں کیسے بدل گئی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In