• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کے 6 کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے، شعیب اختر کا انکشاف

by sohail
جون 10, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ 2000 میں ایک بڑا اوپننگ بیٹسمین 5 کھلاڑیوں کو لے کر مجھے مارنے آیا تھا۔

انہوں نے یہ انکشاف سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کے دوران کیا، انہوں نے بتایا کہ چونکہ لڑکیاں اور میڈیا ہر وقت میرے پیچھے پڑے رہتے تھے اس لیے وہ 6 کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے۔

شعیب اختر کا کیرئیر بچانے میں جگموہن ڈالمیا کا اہم کردار تھا، سابق چیئرمین پی سی بی کا انکشاف

جب تین کیچ ڈراپ کرنے پر فلنٹوف کو وسیم اکرم سے ڈانٹ پڑ گئی

محمد سمیع میں وسیم اکرم جیسی بالنگ کی صلاحیت تھی، شعیب اختر

انہوں نے مزید انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ آسٹریلیا کے ٹور کے دوران ایک کھلاڑی نے کسی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی لیکن میڈیا پر میرا نام آ گیا۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جانتا تھا کہ قصوروار کون ہے پھر بھی اس نے میڈیا کے سامنے مجھے بے قصور نہیں کہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے 15 سالہ کرکٹ کیرئیر میں کسی سے لڑائی نہیں ہوئی، صرف ایک بار غصے میں انہوں نے محمد آصف کو بلا دے مارا تھا۔

شعیب اختر کہتے ہیں کہ آج مجھے لگتا ہے کہ محمد آصف کو بلا نہیں مارنا چاہیئے تھا۔

شعیب اختر کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر فعال ہیں اور مختلف لائیو سیشنز میں آتے رہتے ہیں، وہ خود بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں۔

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈشعیب اختر
sohail

sohail

Next Post

چینی اسکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

او بلڈ گروپ والے افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کا امکان نسبتاً کم ہوتا ہے، نئی تحقیق

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی کورونا کا شکار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز مالکان کو مشروط حکم امتناع دے دیا

احتساب عدالت نے شہبازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In