• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ اور کمپیئر عائشہ ثناء پر بوگس چیک کا مقدمہ درج، اداکارہ روپوش

by sohail
جون 13, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ اور کمپیئر عائشہ ثناء کے خلاف بوگس چیک دینے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اداکارہ 15 روز سے روپوش ہیں اور ابھی تک پولیس انہیں گرفتار نہیں کر سکی۔

27 مئی کو تھانہ ڈیفنس بی میں ان کے خلاف بوگس چیک کا مقدمہ درج ہوا تھا، میاں محمد علی معین نے الزام لگایا تھا کہ اداکارہ نے ان سے 20 لاکھ روپے قرض لیا تھا۔

مدعی کا کہنا ہے کہ عائشہ ثناء نے انہیں قرض واپسی کی ضمانت کے طور پر چیک دیا تھا جو باؤنس ہو گیا ہے۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج ہے جس کے بعد وہ روپوش ہیں، انہوں نے نہ ہی عدالت سے ضمانت کرائی ہے اور نہ ہی وہ شامل تفتیش ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سینیٹ میں ایک بل منظور ہوا تھا جس میں تعزیرات پاکستان میں ترمیم کرتے ہوئے بوگس چیک دینے والوں کے لیے اصل رقم سے دگنا پیسے اور تین سال تک قید کی سزا تجویز کی گئی تھی۔

Tags: بوگس چیک پر مقدمہعائشہ ثناء روپوش
sohail

sohail

Next Post

چینی دارالحکومت میں کورونا نمودار، بیجنگ کے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

بھارت میں 13 دن میں کورونا کے سوا لاکھ نئے مریض سامنے آ گئے

بچوں پر جبر

وزیراعظم کا کورونا کے حوالے سے سختی کا اعلان، ماسک پہننا لازمی قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In