• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چینی دارالحکومت میں کورونا نمودار، بیجنگ کے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن

by sohail
جون 13, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چینی دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس پھر سے نمودار ہو گیا ہے جس کے بعد حکومت نے 11 رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی بیجنگ کی ایک گوشت اور سبزیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ میں کورونا کا کلسٹر سامنے آیا ہے جس کے بعد مارکیٹ سے ملحقہ 11 رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

تمام ممالک کورونا کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، ایک ہی شخص نے 54 افراد کو متاثر کر دیا

ایران میں کورونا وبا کی دوسری لہر شروع، صدر نے خبردار کر دیا

اس کا انکشاف اس وقت ہوا جب 3 جون کو مارکیٹ جانے والے ایک شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، چینی حکام نے فوری طور پر مارکیٹ میں کام کرنے والے 1940 افراد کا کورونا ٹیسٹ لے لیا۔

مارکیٹ کے 517 افراد میں سے 45 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا لیکن ان میں مرض کی علامات ظاہر نہیں تھیں، مارکیٹ سے لیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں بھی ایک گوشت کاٹنے والے بورڈ پر کورونا کا وائرس پایا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے انکشاف کے بعد بین الصوبائی سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے، کچھ اسکول بند کر دیے گئے ہیں اور کھیلوں کے مقابلے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

بیجنگ کی میونسپل انتظامیہ کے ترجمان نے عوام سے کہا کہ وہ ایک سیکنڈ کے لیے بھی غیرمحتاط نہ ہوں، ہمیں وائرس کے خلاف طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں باہر سے آنے والے کیسز کے حوالے سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے، ہمیں یہ بھی جان لینا چاہیئے کہ ہمارے شہر میں وبا پر کنٹرول پانا ایک پیچیدہ اور سنجیدہ مسئلہ ہے اور یہ ایک طویل عرصے تک یہاں رہے گا۔

Tags: CoronavirusSecond Corona wave in Bejingچین میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

بھارت میں 13 دن میں کورونا کے سوا لاکھ نئے مریض سامنے آ گئے

بچوں پر جبر

وزیراعظم کا کورونا کے حوالے سے سختی کا اعلان، ماسک پہننا لازمی قرار

پاکستان کی فلمی صنعت پر برسوں راج کرنے والی صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In