• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان کی فلمی صنعت پر برسوں راج کرنے والی صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

by sohail
جون 14, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان فلم انڈسٹری پر دو دہائیوں تک راج کرنے والی معروف اداکارہ صبیحہ خانم امریکی ریاست ورجینیا میں انتقال کر گئیں۔

ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ بلڈ پریشر اور شوگر سمیت کئی امراض کا شکار تھی، وہ ایک طویل عرصہ سے امریکہ میں مقیم تھیں۔

صبیحہ خانم کا اصلی نام مختار بیگم تھا، وہ 1935 میں پیدا ہوئیں، ان کے والد محمد علی ماہیا اور والدہ بالو بیگم تھیٹر میں کام کیا کرتے تھے، یوں اداکاری ان کے خون میں شامل تھی۔

ان کی پہلی فلم ‘بیلی’ 1950 میں ریلیز ہوئی تاہم انہیں حقیقی شہرت 154 میں ملی جب فلم گمنام سینما کی اسکرین پر جلوہ گر ہوئی۔

ان کی کامیاب ترین فلموں میں دلا بھٹی، وعدہ، حاتم، شیخ چلی سمیت کئی اور فلمیں شامل ہیں، پاکستان کی پہلی گولڈن جوبلی فلم بھی انہی کے حصے میں آئی، انہیں اپنی یادگار اداکاری کی بدولت تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

صبیحہ خانم کی زیادہ تر فلمیں ان کے شوہر سنتوش کمار کے تھیں جن کے ساتھ بعد میں انہوں نے شادی بھی کی اور یہ فلمی دنیا کی کامیاب شادی گردانی جاتی ہے۔

Tags: Sabiha Khanamصبیحہ خانم
sohail

sohail

Next Post

کورونا میں مبتلا شیخ رشید طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل

سعودی حکومت رواں برس فریضہ حج کو منسوخ کرنے پر غور کرنے لگی

ماہرہ خان کس شخص کی محبت میں مبتلا ہیں؟ آخر کار خود بتا دیا

کورونا وائرس کس طرح خود کو مسلسل تبدیل کر کے خطرناک دشمن ثابت ہو رہا ہے؟

بالی وڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In