• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بالی وڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی

by sohail
جون 14, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ ممبئی کے شہر بندرا میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے ہیں۔

ان کے ایک قریبی دوست سدھر چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ سشانت نے ممبئی میں اپنے گھر میں خود کو لٹکا کر خودکشی کر لی ہے۔

Sushant hanged himself at his home in Mumbai. Documents show he was under treatment for depression. https://t.co/vrBVA5anpL

— Sudhir Chaudhary (@sudhirchaudhary) June 14, 2020

اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا، ابھی تک خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، پولیس اس حوالے تحقیقات میں مصروف ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد وہ کوئی رائے دے سکیں گے، بتایا گیا ہے کہ سشانت کی سابق منیجر دیشا سالان نے 5 روز قبل ڈیپریشن کی وجہ سے خودکشی کر لی تھی۔

سشان سنگھ بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے ستارے تھے جنہوں نے فلم پی کے میں سرفراز کا کردار ادا کیا تھا اور خوب داد سمیٹی تھی، اس کے علاوہ انہوں نے ایم ایس دھونی، کیدارناتھ اور رابطہ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ ‘کس دیش میں ہے میرا دل’ سے کیا تھا۔

Tags: بالی وڈسشان سنگھسشان سنگھ کی خودکشیفلم پی کے
sohail

sohail

Next Post

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

ریفرنس کے پیچھے بدنیتی ثابت ہو گئی تو خطرناک آئینی اثرات سامنے آ سکتے ہیں، سپریم کورٹ

فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ بھی بتا دی

حکومت پنجاب کا کل رات سے لاہور کے کچھ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ایف آئی اے نے ماسک اسمگلنگ الزام میں ڈاکٹر ظفر مرزا کو بے قصور قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In