• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

by sohail
جون 14, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے نوجوان اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی نے فلم انڈسٹری میں اداسی پھیلا دی ہے اور ان کے مداح مسلسل دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس دوران ان کا ایک پرانا نوٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ان 50 خوابوں کا ذکر کیا ہے جنہیں وہ پورا کرنا چاہتے تھے۔

ہاتھ سے لکھے گئے اس نوٹ نے ان کے مداحوں کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور سشانت سنگھ کی خودکشی کے باعث پھیلی دکھ کی فضا مزید وسیع ہو گئی ہے۔

نوجوان اداکار نے ستمبر 2019 میں کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جن کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہوائی جہاز چلانا، 100 بچوں کو ناسا کی ورکشاپ میں بھجوانا، ریل گاڑی کے ذریعے یورپ کا سفر کرنا، بائیں ہاتھ سے کرکٹ میچ کھیلنا، مزید کوڈ سیکھنا اور اس قسم کی 50 خواہشوں کا تذکرہ کیا تھا جو اپنی زندگی میں وہ پوری کرنا چاہتے تھے۔

The heartbreaking end of a dreamer: the 50 dreams of #SushantSinghRajput pic.twitter.com/VPgR8Tr0qJ

— Mahim Pratap Singh (@mayhempsingh) June 14, 2020

پی کے فلم کی ٹیم نے ان کی موت پر ایک پیغام ریلیز کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ تصور ہمارے لیے بہت تکلیف دہ ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت اب ہمارے درمیان نہیں رہے، ہم ان کے مداحوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ انہیں اپنی یادوں میں زندہ رکھیں اور ان کی زندگی اور ان کے کام کو اسی طرح سیلیریٹ کریں جس طرح وہ اب تک کرتے آئے ہیں۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ہم میڈیا سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں پرائیویسی قائم رکھنے میں ہماری مدد کرے۔

Tags: بالی وڈسشان سنگھسشان سنگھ کے 50 خواب
sohail

sohail

Next Post

ریفرنس کے پیچھے بدنیتی ثابت ہو گئی تو خطرناک آئینی اثرات سامنے آ سکتے ہیں، سپریم کورٹ

فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ بھی بتا دی

حکومت پنجاب کا کل رات سے لاہور کے کچھ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ایف آئی اے نے ماسک اسمگلنگ الزام میں ڈاکٹر ظفر مرزا کو بے قصور قرار دے دیا

ماضی کے مزار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In