• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ماہرہ خان کس شخص کی محبت میں مبتلا ہیں؟ آخر کار خود بتا دیا

by sohail
جون 14, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف اداکارہ ماہرہ خان محبت، منگنی اور شادی کے حوالے سے خبریں مسلسل آتی رہی ہیں لیکن وہ ان کی تردید کرتی رہی ہیں۔

مئی 2019 میں یہ خبر بہت پھیلی تھی کہ ترکی میں انہوں نے ایک تقریب میں اپنے ایک قریبی دوست کے ساتھ منگنی کر لی ہے تاہم انہوں نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی۔

رواں برس اپریل میں انہوں نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ انہیں ایک شخص سے محبت ہو گئی ہے تاہم اس کا نام بتانے سے انہوں نے گریز کیا تھا۔

اس انٹرویو میں انہوں نے بس اتنی وضاحت کی تھی کہ جس سے انہیں محبت ہے اس کا شوبز سے تعلق نہیں ہے۔

اب پہلی بار ماہرہ خان نے اس شخص کا نام بتا دیا ہے جس سے وہ محبت کرتی ہیں، ایک انٹریو میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ سلیم کریم نام کے ایک شخص کی محبت میں مبتلا ہیں اور مستقبل میں انہی سے ہی شادی کر لیں گی۔

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کو انسٹاگرام پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنی محبت کا بتایا، حسن شہریار نے جب یہ کہا کہ انہیں علم ہے کہ ماہرہ خان سلیم سے محبت کرتی ہیں تو وہ شرما کر ہنسنے لگیں۔

میزبان نے نام لینے پر معذرت کی لیکن ساتھ ہی یہ سوال بھی جڑ دیا کہ وہ جب سلیم کو دیکھتی ہیں تو ان کے دل میں کیا خیال آتا ہے، اس پر ماہرہ خان نے کہا کہ انہیں دیکھ کر خیال آتا ہے کہ وہ کسی نیکی کے بدلے انہیں ملے ہوں گے۔

شادی کے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ فوری طور پر ایسا ارادہ نہیں رکھتیں تاہم مستقبل میں وہ شادی کر لیں گی۔

View this post on Instagram

#MahiraKhan talks about being in love and how she’s really protective about all the people in her life that she cares about. Says the man she loves feels like a reward from God for some good deed. Kudos to #HSY for such a fun interview. Even Mahira was shocked at how much she divulged. 😂😍

A post shared by IMAGES (@dawn_images) on Jun 13, 2020 at 5:12am PDT

انہوں نے اپنی محبت کا اعتراف بھی کر لیا اور اپنے محبوب کا نام بھی بتا دیا تاہم اس حوالے سے مزید وضاحت نہیں کی۔

یہ بات واضح ہے کہ 2019 میں جس شخص کے ساتھ ان کی منگنی کی افواہیں پھیلی تھیں وہ بھی یہی سلیم کریم ہی تھے جن کے ساتھ انہوں نے محبت کا اعتراف کیا ہے۔

یہ خبر بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے دی تھی جس میں کہا تھا کہ ماہرہ خان نے ترکی میں منگنی کر لی ہے۔

Tags: سلیم کریمماہرہ خانماہرہ خان کی شادی
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس کس طرح خود کو مسلسل تبدیل کر کے خطرناک دشمن ثابت ہو رہا ہے؟

بالی وڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

ریفرنس کے پیچھے بدنیتی ثابت ہو گئی تو خطرناک آئینی اثرات سامنے آ سکتے ہیں، سپریم کورٹ

فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ بھی بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In