• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں 13 دن میں کورونا کے سوا لاکھ نئے مریض سامنے آ گئے

by sohail
جون 13, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں ہفتے کے روز کورونا کے 11 ہزار 458 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے، گزشتہ 13 دنوں میں سوال لاکھ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

بھارت میں گزشتہ کئی روز سے روزانہ رپورٹ ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار جا رہی ہے، ملک بھر میں اب تک 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔

بھارت کے امیر ترین شہر ممبئی میں کورونا کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال

غیرملکی میڈیا نے بھارت کی کورونا کے خلاف حکمت عملی بری طرح ناکام قرار دے دی

جون کے دوران کورونا وبا کے پھیلاؤ میں بہت شدت آئی ہے، یکم جون کو ملک بھر میں ایک لاکھ 90 ہزار 535 مریض موجود تھے اور 13 جون کو یہ تعداد 3 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔

اسی طرح اموات کی تعداد میں بھی اسی شرح سے اضافہ ہوا ہے، یکم جون سے اب تک 3 ہزار سے زائد افراد کورونا کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ماہرین کے مطابق وبا کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ سماجی فاصلوں کا خیال نہ کرنا ہے اور چہرے کو ماسک سے نہ ڈھانپنا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جون کے آخر تک مریضوں کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہو سکتی ہے۔

بھارت میں کورونا کا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو چکا ہے، صرف جمعہ کے روز ایک لاکھ 43 ہزار 737 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں، اب تک مجموعی طور پر 55 لاکھ سے زائد افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 11 ہزار 458 نئے کیسز اور 376 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، اب تک ایک لاکھ 54 ہزار 330 مریض اس وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ 8 ہزار 884 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔

یونین ہیلتھ منسٹری کے مطابق بھارت میں کورونا سے صحتیاب ہونے کی شرح 49.94 فیصد ہے۔

Tags: CoronavirusCoronavirus in Indiaبھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

بچوں پر جبر

وزیراعظم کا کورونا کے حوالے سے سختی کا اعلان، ماسک پہننا لازمی قرار

پاکستان کی فلمی صنعت پر برسوں راج کرنے والی صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

کورونا میں مبتلا شیخ رشید طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل

سعودی حکومت رواں برس فریضہ حج کو منسوخ کرنے پر غور کرنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In