• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

‘کراچی افیئر’ کیس میں فرانسیسی حکومت کے تین سابق عہدیداروں کو سزا

by sohail
جون 16, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس کی ایک عدالت نے فرانسیسی حکومت کے تین سابق عہدیداروں اور تین دیگر افراد کو کراچی افیئر نامی کیس میں 2 سے 5 سال کی سزائیں سنا دی ہیں۔

اس کیس میں الزام تھا کہ ملزموں نے 1994 میں پاکستان اور سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی میں لاکھوں یورو کے کک بیکس لیے تھے، ان میں ایڈورڈ بالاڈور کی انتخابی مہم کے سابق مینیجر نکولس بازیر کے علاوہ اس وقت کے وزیردفاع فرینکوئس لیوٹارڈ کے مشیر رینود ڈونیڈیو اور 2007 میں صدر بننے والی تھیری گاؤبرٹ شامل ہیں۔

عدالت کے مطابق نکولس بازیر جانتے تھے کہ ایک کروڑ 2 لاکھ 50 ہزار فرانکس (16 لاکھ یوروز) مشکوک ذرائع سے ایڈورڈ بالاڈور کی مہم کے اکاؤنٹ میں آئے تھے۔

نکولس بازیر اور رینود ڈونیڈیو کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ تھیری گاؤبرٹ اور فرانسیسی نیول ڈیفنس کے کنٹریکٹر ڈی سی این ڈومینیک کاسٹیلان کو 2 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

اسی طرح مڈل مین کے طور پر کام کرنے والے دو لبنانی مڈل مین زید تقی الدین اور عبدالرحمن الاسیر کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

1994 میں ایڈورڈ بالاڈور کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ آبدوزیں اور سعودی عرب کو فریگیٹ فروخت کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔

اس کیس میں 91 سالہ ایڈورڈ بالاڈور اور 78 سالہ لیوٹارڈ بھی ملزم ہیں۔

Tags: کراچی افیئر کیسکراچی افیئر کیس کا فیصلہ
sohail

sohail

Next Post

چین اور بھارت کی فوجوں میں لڑائی، ایک کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سشانت سنگھ کی خودکشی کی وجہ بتا دی

منی ٹریل پر بحث کے دوران سپریم کورٹ میں سلائی مشین کے کاروبار کی گونج

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش اسی ہفتے شروع ہو گی

کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا دریافت ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In