• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سشانت سنگھ کی خودکشی کی وجہ بتا دی

by sohail
جون 16, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اس وقت دنیا کی دوسری بڑی فلمی صنعت سمجھی جاتی ہے، بھارتی فلمیں دنیا کے زیادہ تر ممالک میں دیکھی جاتی ہیں اور اس کے اداکاروں کے مداح ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں۔

لیکن اس فلم انڈسٹری کے اندر کیا صورتحال ہے، اس بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کیونکہ اس کی اندرونی خبریں کم کم باہر آتی ہیں۔

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

تاہم سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد کئی بہادر افراد نے اپنا کیرئیر داؤ پر لگا کر بھارتی فلم انڈسٹری میں پھیلی ہوئی اقربا پروری کو آشکار کر دیا ہے، ان میں ایک معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ہیں جنہوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے بہت سے حقائق بیان کرتے ہوئے سشانت سنگھ کی خودکشی کی وجہ بیان کر دی۔

ان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں جن کا دماغ کمزور ہوتا ہے وہ ڈیپریشن میں آ کر خودکشی کر سکتے ہیں لیکن سشانت سنگھ پوزیشن ہولڈر تھے اور انہوں نے اسکالر شپ حاصل کی تھی تو ان کا دماغ کیسے کمزور ہو سکتا ہے۔

کنگنا نے بتایا کہ سشانت اپنی آخری پوسٹوں اور انٹرویوز میں بار بار دہائی دے رہے تھے کہ ان کا کوئی گاڈ فادر نہیں ہے، انہیں انڈسٹری سے نکال دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ‘گلی بوائے’ جیسی فضول فلموں کو ایوارڈز مل جاتے ہیں لیکن سشانت کو اپنی بہترین فلموں پر بھی ایوارڈ نہیں دیا گیا۔

https://twitter.com/kanganateam/status/1272468124118298625

ان کا کہنا تھا کہ آنجہانی اداکار کی موت خودکشی نہیں بلکہ منصوبہ بندی سے کیا گیا ایک قتل تھا، وہ لوگوں کی باتوں میں آ گئے تھے، جب انہیں کہا گیا کہ اب مزید فلموں میں کام نہیں ملے گا تو انہوں نے یقین کر لیا۔

کنگنا نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ہونے والی اقربا پروری کی وجہ سے سشانت نے خودکشی کی ہے۔

Tags: سشان سنگھسشان سنگھ کی خودکشیکنگنا رناوت
sohail

sohail

Next Post

منی ٹریل پر بحث کے دوران سپریم کورٹ میں سلائی مشین کے کاروبار کی گونج

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش اسی ہفتے شروع ہو گی

کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا دریافت ہو گئی

جسٹس عیسیٰ وزیراعظم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی لندن میں جائیدادیں سامنے لے آئے

حکومت تیار لیکن جسٹس عیسیٰ اپنی اہلیہ کا معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کے مخالف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In