• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وبا خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

by sohail
جون 20, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعرات کو دنیا بھر میں ڈیڑھ لاکھ اور جمعہ کو ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک ہی دن میں مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے خبردار کیا ہے کہ وبا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔

کورونا وائرس: عالمی ماہرین کی دنیا پر مشرق کی حکمرانی کی پیش گوئی

کورونا سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ و تدفین، عالمی ادارہ صحت نے رہنما اصول بتا دیے

تمام ممالک کورونا کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیڑھ لاکھ کیسز میں آدھے براعظم امریکہ میں تھے جبکہ جنوبی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ میں مریضوں کی تعداد روزانہ بڑھ رہی ہے۔

ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ دنیا گھروں میں بیٹھ کر بیزار ہو گئی ہے اور تمام ممالک اپنی معیشت اور معاشرہ دوبارہ سے کھولنا چاہتے ہیں لیکن انہیں یاد رکھنا چاہیئے کہ یہ مہلک وائرس اب بھی تیزی سے پھیلا رہا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا کہ سماجی فاصلے کی آج بھی ضرورت ہے، اب تک 87 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 4 لاکھ 60 ہزار ہو گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے ریجنل ڈائرکٹر ڈاکٹر ہینس کلوگ نے کہا کہ خزاں میں وبا کی دوسری لہر کا آنا ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ دوسری لہر آئے گی یا نہیں۔

Tags: دنیا میں کورونا وائرسڈاکٹر ٹیڈروس ادھانومعالمی ادارہ صحتکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا: امریکہ میں 20 لاکھ، برازیل میں 10 لاکھ سے زائد متاثرین

برطانیہ میں جنوب ایشیائی باشندوں کی کورونا سے زیادہ اموات کیوں ہوئیں؟ نئی تحقیق

وادی گالوان میں فوجی جھڑپ، چین نے واقعات کی مکمل تفصیل بتا دی

حادثات سے تحفظ کے چند موثر اقدام

کورونا کی بڑھتی شرح کے حوالے سے پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل، ظفر مرزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In