• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی ویکسین تیار ہونے کے بعد بھی ایک رکاوٹ باقی رہے گی، بل گیٹس

by sohail
جون 27, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے امریکہ کی کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں ناکامی پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے وارننگ دی ہے کہ کرہ ارض پر موجود ہر فرد کو ویکسین لگانے سے پہلے اس کی رضامندی ضروری ہو گی جو ایک بڑی رکاوٹ ہے۔

بل گیٹس نے بار بار اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ جن ریسرچ لیبارٹریز کو وہ فنڈ کر رہے ہیں وہاں سے کورونا کی ویکسین تیار ہونے کے بعد اسے دنیا کے ہر شخص تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

دنیا کے غریب افراد اور ممالک تک کورونا ویکسین کیسے پہنچے گی؟

مودی حکومت کو گنگا کے پانی سے کورونا کے علاج کی امید، سائنسدانوں نے تجویز رد کر دی

تاہم انہوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ویکسین لگنے کے بعد ایک فرد خود تو کورونا سے محفوظ ہو جائے گا مگر وائرس کو دوسروں کی طرف منتقلی اس سے نہیں رک پائے گی۔

ایک سروے کے مطابق ایک تہائی امریکیوں کو ویکسین کے متعلق خدشات لاحق ہیں کہ کہیں اس کی وجہ سے کورونا کا مرض نہ لاحق ہو جائے۔

سی این این سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ دنیا کے 70 سے 80 فیصد افراد کو ویکسین لگنے کے بعد ہی دنیا نارمل انداز میں کام کر سکے گی، لوگ سفر کر پائیں گے اور اور کھیلوں کی تقریبات منعقد کی جا سکیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس میں ایک بڑی رکاوٹ اس بات کی ہے کہ کہیں بڑی تعداد میں لوگ ویکسین لگوانے سے انکار نہ کر دیں، اسے کورونا سے تحفظ کا ذریعہ سمجھنے میں ابھی تک بہت لوگ تذبذب کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد لوگوں کے پاس اسے لگوانے یا نہ لگوانے کا اختیار ہو گا اور یہ کورونا وبا کے خلاف آخری رکاوٹ ہو گی۔

Tags: بل گیٹسکورونا وائرس کی ویکسین
sohail

sohail

Next Post

اٹلی میں ریچھ کو سزائے موت سنائے جانے پر ہنگامہ برپا ہو گیا

وقار یونس کو اپنے کیریئر میں کس واقعہ پر افسوس اور پچھتاوا ہے؟

کورونا کی تین نئی علامات، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

پیٹرول کی قلت کے باعث ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ

سردار ملاح کی زندگی کے آخری 14 روز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In