• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی تین نئی علامات، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

by sohail
جون 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی تین نئی علامات سامنے آ گئی ہیں، عوام کو اس حوالے سے محتاط ہو جانا چاہیئے۔

اب تک کورونا کی علامات میں کھانسی، بخار، تھکاوٹ، جسم میں درد، سر درد، گلے کا دکھنا اور سونگھنے یا چکھنے کی صلاحیت ختم ہونا شامل تھیں۔

کورونا کی علامات پر وسیع پیمانے پر کی گئی تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

کیا ڈاکٹر کورونا کا غلط علاج کر رہے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے اب سرکاری طور پر ناک بہنا اور دم گھٹنا، متلی اور اسہال کو کورونا وائرس کی تین نئی علامات کے طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔

سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ یہ علامات وائرس لگنے کے 2 سے 14 دنوں کے اندر نمودار ہو سکتی ہیں۔

ڈاکٹر مریم سٹاپرڈ کا کہنا ہے کہ کورونا کے آدھے مریضوں میں اسہال یا دیگر معدے کے مسائل رپورٹ ہوئے ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کیا کورونا وائرس براہ راست اس کا باعث بنتا ہے یا بالواسطہ طور پر معدے اور آنتوں کے افعال کو متاثر کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چین اور امریکہ میں کورونا کی دیگر علامات بھی سامنے آئی ہیں جن میں دورہ پڑنا، غنودگی طاری ہونا اور ذہنی حالت نارمل نہ رہنا شامل ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ وائرل انفیکشن دماغ کو بھی متاثر کرتی ہے۔

Tags: سی ڈی سیکورونا کی نئی علاماتکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پیٹرول کی قلت کے باعث ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ

سردار ملاح کی زندگی کے آخری 14 روز

شوگر انکوائری کمیشن کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، تمام دہشت گرد مارے گئے

ڈینیئل پرل کیس میں حکم امتناع کی حکومتی استدعا ایک بار پھر مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In