• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، تمام دہشت گرد مارے گئے

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی اسٹاک ایکسیچینج پر 4 دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہو گئے ہیں، فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق صبح 10 بجے کے قریب 4 دہشت گردوں نے حملہ کیا، انہوں نے گیٹ پر دستی بم پھینکے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس اور رینجرز نے فور طور پر پہنچ کر آپریشن کا آغاز کر دیا اور چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، حملے میں ایک پولیس سب انسپکٹر سمیت 4 سیکیورٹی گارڈ اور ایک شہری شہید ہو گئے جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔

کورونا کے باعث اسٹآک مارکیٹ میں زیادہ رش نہیں تھا جس کی وجہ سے زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا، اس دوران ٹریڈنگ مسلسل جاری رہی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسٹآک مارکیٹ کو خالی کرا لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ایک پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی لاشوں میں سے کھانے پینے کی اشیا بھی برآمد ہوئی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا دیر تک محاصرہ کرنے کا ارادہ تھا۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے بتایا کہ دہشت گردوں کو عمارت کے اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا، ان میں سے کوئی بھی ٹریڈنگ ہال تک نہیں پہنچ سکا اور شیئرز کی خریدوفروخت کا عمل جاری رہا۔

Tags: دہشت گردوں کا حملہکراچی اسٹاک ایکسچینجکراچی میں دہشت گردی
sohail

sohail

Next Post

ڈینیئل پرل کیس میں حکم امتناع کی حکومتی استدعا ایک بار پھر مسترد

دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے، چیف جسٹس

ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے مبینہ نئے قبضوں کا سروے کرانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In