• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے کہا ہے کہ مشکوک لائسنس کے معاملے کی وجہ سے مقامی ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس گراؤنڈ کر دیے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں سی اے اے وی نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹس کی معطلی اگلے نوٹس تک برقرار رہے گی، ادارہ پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر ان پائلٹس کے پروفائل کی جانچ پڑتال کر رہا ہے۔

ویتنام نے کل 27 پاکستانی پائلٹس کو لائسنس دیے تھے جن میں سے 12 ابھی تک کام کر رہے ہیں جبکہ بقیہ 15 پائلٹس کا یا تو معاہدہ ختم ہو گیا تھا یا وہ کورونا وائرس کے باعث کام نہیں کر رہے تھے۔

دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

کورونا ویکسین آنے تک بین الاقوامی فضائی سفر کی کیا صورت ہو گی؟

12 پائلٹس میں سے 11 ویٹ جیٹ ایوی ایشن کے لیے جبکہ ایک جیٹ سٹار پیسیفک کے لیے کام کر رہا تھا جو ویتنام کی قومی ایئرلائن کا ایک یونٹ ہے۔

سی اے اے وی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ویتنام ایئرلائز اور بیمبو ایئرویز کے لیے کوئی پاکستانی پائلٹ کام نہیں کر رہا تھا۔

اس وقت ویتنام میں کل 1260 پائلٹس موجود ہیں جن میں سے تقریباً آدھے دوسرے ممالک کے شہری ہیں۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے 29 جون سے پاکستان سے آنے والی ہر قسم کی پرواز معطل کرنے کا اعلان کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ جب تک مسافروں میں کورونا ٹیسٹ کرنے کے لیے خصوصی لیب تیار نہیں کی جاتی اس وقت تک پروازوں کی معطلی جاری رہے گی۔

دبئی کی سرکاری ایئرلائن ایمریٹس نے 24 جون سے ہی پاکستان سے آنے والی اپنی پروازیں معطل کر دی تھیں۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب اس کی ہانگ کانگ پہنچنے والی پرواز میں 30 پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا۔

Tags: پاکستانی پائلٹس گراؤنڈویتنام ایئرلائنز
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے مبینہ نئے قبضوں کا سروے کرانے کا حکم

ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹر پول سے مدد مانگ لی

قومی اسمبلی نے بجٹ 2020-21 کی منظوری دے دی

اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد میں بڑی کمی

سندھ اسمبلی میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو تنقید کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In