• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹر پول سے مدد مانگ لی

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر درجنوں افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، ان پر الزام ہے وہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں۔

تہران کے پراسیکیوٹر علی القاسم نے کہا ہے کہ امریکی صدر اور 30 سے زائد دیگر افراد کو ایران 3 جنوری کو جنرل قاسم سلیمانی پر بغداد میں ہونے والے حملے میں ملوث سمجھتا ہے۔

ایران کی نیم سرکاری  نیوز ایجنسی آئی این ایس اے کے مطابق ان افراد پر قتل اور دہشت گردی کے الزامات ہیں۔

عالی القاسم نے ٹرمپ کے علاوہ باقی افراد میں سے کسی کا نام نہیں لیا لیکن اس بات پر زور دیا کہ امریکی صدر اپنے عہدے سے ہٹ بھی گئے تب بھی ایران انہیں سزا دلوانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ایران نے ان تمام افراد کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔

الجزیرہ کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں واقع انٹرپول کے دفتر نے اس موضوع پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز کیا ہے۔

ریڈ نوٹس کے تحت مقامی حکام درخواست دہندہ ملک کی جانب سے گرفتاری کرتے ہیں، اس نوٹس کے جاری ہونے کے بعد کسی ملک کے لیے مشکوک فرد کو گرفتار کرنا لازمی نہیں ہوتا لیکن اس کی نقل و حرکت ضرور محدود ہو جاتی ہے۔

ریڈ نوٹس کی درخواست موصول ہونے کے بعد انٹرپول کی کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے جس میں رکن ممالک کے ساتھ درخواست شیئر کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوتا ہے۔

Tags: انٹرپولجنرل قاسم سلیمانیڈونلڈ ٹرمپریڈ وارنٹ
sohail

sohail

Next Post

قومی اسمبلی نے بجٹ 2020-21 کی منظوری دے دی

اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد میں بڑی کمی

سندھ اسمبلی میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو تنقید کی زد میں

وٹامن کے کیا ہے اور کس وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے؟

قومی اسمبلی میں علی زیدی کی تقریر پر نوید قمر کا کوٹ اتار کر لڑنے کا چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In