• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

قومی اسمبلی نے بجٹ 2020-21 کی منظوری دے دی

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی نے چند ترامیم کے بعد بجٹ 2020-21 کی منظوری دے دی، اس سے قبل بجٹ کی شق 9 کے معاملے پر ووٹنگ ہوئی جس میں حکومت نے 119 کے مقابلے میں 160 ووٹ حاصل کیے۔

بجٹ منظوری کے آخری مرحلے پر اپوزیشن نے ووٹ پر اصرار نہیں کیا کیونکہ اسے مختلف شقوں کے معاملے پر ووٹنگ میں شکست ہو چکی تھی۔

بجٹ سیشن کے دوران وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی پہنچے تو حکومت ارکان نے بینچز بجا کر اور نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا۔

بل پاس ہونے کے بعد اسد عمر نے ٹویٹ کی کہ گزشتہ کئی دن سے حزب اختلاف کے بلند دعوے اور کچھ میڈیا کے سنسنی خیز تجزیوں کے باوجود نتیجہ یہ نکلا کہ حکومت کی 29 ووٹ کی اکثریت اس سال بڑھ کر 41 ہو گئی۔

پچھلے کئی دن سے اپوزیشن کی کیے جانے والے بلند دعوے، کچھ میڈیا کےسنسنی خیز تجزیے اور نتیجہ یہ نکلا کے پچھلے سال کے بجٹ کی حکومت کی 29 ووٹ کی اکثریت اس سال بڑھ کر 41 ہو گئی. تمام ساتھیوں اور خصوصی طور پر تحریک انصاف کے ورکرز کو مبارک.

— Asad Umar (@Asad_Umar) June 29, 2020

انہوں نے تمام ساتھیوں اور تحریک انصاف کے ورکرز کو مبارکباد دی۔

بجٹ اجلاس کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم کی کورونا وبا کے حوالے سے کمزور پالیسی پر شدید تنقید کی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو پاس دو آپشن ہیں، یا تو معیشت تباہ کرنے پر قوم سے اور ایوان سے معافی مانگیں یا پھر وہ استعفی دیں اور کسی ذمہ دار شخص کو حکومت سنبھالنے کا موقع دیں۔

Tags: اسد عمربجٹ 2020-21بجٹ اجلاسبلاول بھٹو
sohail

sohail

Next Post

اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد میں بڑی کمی

سندھ اسمبلی میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو تنقید کی زد میں

وٹامن کے کیا ہے اور کس وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے؟

قومی اسمبلی میں علی زیدی کی تقریر پر نوید قمر کا کوٹ اتار کر لڑنے کا چیلنج

جسٹس عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز تقریر کرنے والے شخص نے غیرمشروط معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In