• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں، ان میں ٹرانزٹ فلائٹس بھی شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ جب تک پاکستان میں کورونا ٹیسٹوں کا باضابطہ نظام قائم نہیں ہو جاتا یہ پروازیں معطل رہیں گی۔

جی سی اے اے نے کہا کہ یہ احتیاطی تدبیر ہے جن کا مقصد 29 جون سے آگے تمام پروازوں کی صحت و تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

Urgent travel alert for passengers travelling from Pakistan.#YouAreResponsible#We_Are_All_Responsible pic.twitter.com/cpQ4RUsjms

— NCEMA UAE (@NCEMAUAE) June 28, 2020

اس سے قبل ایمریٹس ائیرلائن نے 24 جون سے پاکستان سے دبئی کے لیے پروازیں روک دی تھیں، انہوں نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ اسی دوران ایمریٹس پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق وطن واپسی کی پروازوں کو پاکستان میں جاری رکھے گا۔ اس کے علاوہ کارگو سروس کو بھی جاری رکھا جائے گا۔

Tags: پروازیں معطلمتحدہ عرب امارات
sohail

sohail

Next Post

ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے، چیف جسٹس

ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے مبینہ نئے قبضوں کا سروے کرانے کا حکم

ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹر پول سے مدد مانگ لی

قومی اسمبلی نے بجٹ 2020-21 کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In