• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے، چیف جسٹس

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویات کی قیمتوں کے معاملہ پر 4 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ میں ادویات سے متعلق مقدمے کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔

نیب عامر محمود کیانی اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف حرکت میں آ گیا

لوگوں کو بڑی امید تھی اس لیے تبدیلی لائے، چیف جسٹس

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دنیا میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بڑی مضبوط ہیں،  ہمارا ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے اور ادویات کی قیمتوں کو گھماتا رہتا ہے۔

ڈریپ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ادویہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ڈریپ چاہتا ہے تمام کمپنیاں اس کے دروازہ پر آ کر بیٹھی رہیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ادویہ کی قیمتوں کے تعین میں اتنا وقت کیوں لگتا ہے، کیا ٹاسک فورس کی سفارشات کے بعد حکومت نے قیمتوں پر فیصلہ کیا، حکومت غیر معینہ مدت کے لیے معاملہ لیکر نہیں بیٹھ سکتی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ادویہ کی قیمتوں کا تعین ڈریپ کو ایک دن میں کرنا چاہیے۔

سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ریمارکس دیے کہ ٹاسک فورس کی سفارشات آ چکی ہے، حکومت نے سفارشات پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا، ڈی پی سی کو قیمتوں کے تعین کا اختیار نہیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹاسک فورس کا جواز قانون میں کسی جگہ نہیں، حکومت نے ڈی پی سی کے فیصلے پر ٹاسک فورس بنا دی، اس طرح تو ٹاسک فورس پہ ٹاسک فورس بنتی جائیں گی، ڈریپ میں ڈیپوٹیشن پر لوگ کام کر رہے ہیں۔

تاہم ڈریپ حکام نے بتایا کہ ڈریپ میں ڈائریکٹر لیول پر کوئی ڈیپوٹیشن پر کام نہیں کر رہا۔

Tags: ڈریپسپریم کورٹ آف پاکستانمہنگی ادویات کیس
sohail

sohail

Next Post

ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے مبینہ نئے قبضوں کا سروے کرانے کا حکم

ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹر پول سے مدد مانگ لی

قومی اسمبلی نے بجٹ 2020-21 کی منظوری دے دی

اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد میں بڑی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In