• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ڈینیئل پرل کیس میں حکم امتناع کی حکومتی استدعا ایک بار پھر مسترد

by sohail
جون 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی۔

امریکی صحافی ڈینیئلپرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

 وکیل سندھ حکومت فاروق ایچ نائیک نے عدالت کے سامنے دلائل میں کہا کہ ملزمان بین الااقوامی دہشگرد ہیں، انہیں ایم پی او کے تحت رکھا گیا ہے۔

جسٹس یحییٰ آ فریدی نے استفسار کیا کہ ملزمان کی بریت کے بعد انکو کیسے دہشتگرد کہا جا سکتا ہے۔

وکیل سندھ حکومت نے کہا کہ ان میں سے ایک ملزم انڈیا اور دوسرا افغانستان میں بھی دہشتگرد تنظیم کے ساتھ کام کرتا رہا ہے، ملزمان آزاد ہوئے تو سنگین اثرات ہو سکتے ہیں۔

جسٹس یحییٰ آ فریدی نے ریمارکس دیے کہ ذہن میں رکھیں کہ ملزمان کو ایک عدالت نے بری کیا ہے۔

وکیل ملزمان نے بھی کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ایسا بیان کیسے دیا جا سکتا ہے، ملزمان نے 18 سال سے سورج نہیں دیکھا، حکومت میں خدا کا کچھ خوف ہونا چاہیے۔

فیصلہ معطل کے حوالے سے جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ بریت کے حکم کو ٹھوس وجہ کے بغیر کیسے معطل کیا جا سکتا ہے، فیصلے میں کوئی سقم ہو تب ہی معطل ہو سکتا ہے، حکومت چاہے تو ایم پی او میں توسیع کر سکتی ہے۔

بعدازاں عدالت نے کیس کی مزہد سماعت ستمبر  تک ملتوی۔

Tags: ڈینیئل پرل کیسسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے، چیف جسٹس

ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے مبینہ نئے قبضوں کا سروے کرانے کا حکم

ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انٹر پول سے مدد مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In