• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وقار یونس کو اپنے کیریئر میں کس واقعہ پر افسوس اور پچھتاوا ہے؟

by sohail
جون 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور موجود بالنگ کوچ وقار یونس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے کیریئر کا سب سے افسوس ناک واقعہ انجری کے باعث 1992 کے ورلڈ کپ سے باہر ہونا تھا۔

اس ورلڈ کپ میں گرین شرٹس نے عمران خان کی کپتانی میں فیورٹ انگلیڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا بدقسمتی سے وقار ایک وارم اپ سیشن میں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ سے ایک ہفتہ قبل زخمی ہو گئے تھے۔

وسیم اکرم اور وقار یونس کے درمیان محبتوں بھری دوستی دشمنی میں کیسے بدل گئی؟

پاکستان کے 6 کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے، شعیب اختر کا انکشاف

انہوں نے بتایا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے اچھا نہیں تھا، میں ورلڈ کپ سے ذرا پہلے کمر میں سٹریس فریکچر کی وجہ سے زخمی ہو گیا تھا، میں ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کے ساتھ تھا لیکن کمر میں تکلیف کے باعث کھیل نہ سکا بلکہ ورلڈ کپ کے کافی عرصہ بعد تک چل نہیں سکتا تھا۔

48 سالہ وقار یونس کے مطابق وہ زخمی ہونے سے پہلے پاکستانی اسکواڈ کے بہترین کھلاڑی تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شاید سب سے زیادہ خراب وقت تھا کیونکہ میں بہترین کھلاڑی تھا اور کیریئر کی عمدہ بالنگ کر رہا تھا، اس وقت پاکستان ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ورلڈ کپ جیتا تو میرے لیے وہ لمحہ اتنا خوش کن نہیں تھا کیونکہ میں فاتح ٹیم کا ممبر نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جب پاکستان کی ٹیم وطن وآپس آئی تو میں خوش تھا اور اس وقت کے وزیراعلیٰ کے ساتھ ٹیم کا استقبال کرنے کے لیے گیا تھا، اس وقت میرا احساسات ملے جلے تھے لیکن میں زیادہ خوش تھا کیونکہ پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔

وقار یونس نے بتایا کہ میرے اس احساس کو بھانپ لیا گیا اور مجھے اٹھا کر ٹرک پر بٹھا دیا اور بہت پیار اور احترام دے دیا گیا

Tags: کرکٹ ورلڈ کپوقار یونس
sohail

sohail

Next Post

کورونا کی تین نئی علامات، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

پیٹرول کی قلت کے باعث ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ

سردار ملاح کی زندگی کے آخری 14 روز

شوگر انکوائری کمیشن کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، تمام دہشت گرد مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In