• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اٹلی میں ریچھ کو سزائے موت سنائے جانے پر ہنگامہ برپا ہو گیا

by sohail
جون 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹلی میں ہائیکنگ ٹریل پر جانے والے باپ اور بیٹے پر ریچھ نے حملہ کر دیا جس سے دونوں زخمی ہو گئے۔

اٹلی کے قوانین کے مطابق انسانوں پر حملہ کرنے والے جانوروں کو موت کی سزا دی جاتی ہے۔

تفصیل کے مطابق 59 سالہ فیبیو مسیرونی اور ان کا 28 سالہ بیٹا کرسچن مسیرونی ماؤنٹ پیلر میں ہائیکنگ کر رہے تھے کہ اچانک ایک ریچھ ان کے سامنے نمودار ہو گیا۔

بھارت میں بندروں نے حملہ کر کے کورونا وائرس کے نمونے چرا لیے

بھارت کے جنگلات سے انتہائی نایاب ‘بھیڑیا سانپ’ دریافت

کرسچن نے سی این این سے بات کرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلات بتائیں کہ پہلے ریچھ نے میرے اوپر حملہ کیا اور میری ٹانگ چبا ڈالی، میرے والد نے ریچھ کو پیچھے سے پکڑا تاکہ وہ مجھے چھوڑ دے۔

انہوں نے بتایا کہ ریچھ نے پلٹ کر اس کے والد پر حملہ کر دیا اور دونوں ہی گتھم گتھا ہو گئے، اس حملے کے نتیجے میں میرے والد کی ٹانگ تین جگہوں سے ٹوٹ گئی۔ بعد ازاں ریچھ دونوں کو چھوڑ کر جنگل کی طرف بھاگ گیا۔

اس واقعہ کے بعد ٹرنٹینو کے گورنر نے ریچھ کر پکڑ کر ہلاک کر دینے کے حکمنامے پر دستخط کر دیے، اس وقت حکام ڈی این اے کے ذریعے ریچھ کی تلاش میں مصروف ہیں۔

جانوروں کے حقوق کے گروہوں کی جانب سے اس حکمنامے کے خلاف سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے مطالبہ  کیا ہے کہ وہ مکمل تحقیق سے قبل ریچھ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ واپس لیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس بات کی بھی تحقیق ہونی چاہیئے کہ کہیں باپ اور بیٹے نے ایسی حرکت تو نہیں کی جس کے باعث ریچھ بھڑک اٹھا ہو، فیبیو مسیرونی اور ان کا بیٹا ایسی کسی بھی حرکت کا انکار کرتے ہیں۔

اس حوالے سے ایک پیٹیشن پر تقریباً 15000 افراد دستخط کر چکے ہیں جس میں جانوروں کی سزائے موت پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اٹلی کے وزیر ماحولیات نے بھی ایک خط میں لکھا ہے کہ وہ ریچھ کی سزائے موت کے خلاف ہیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ وہ ریچھنی ہو اور اپنے بچوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہو۔

اس علاقے میں اس سے قبل بھی ریچھوں کے حملوں کے واقعات رونما ہو چکے ہیں، گزشتہ ماہ ایک باپ اور بیٹی کے پیچھے ریچھ پڑ گیا تھا جس کی ویڈیو بھی بنا لی گئی تھی، تاہم اس نے حملہ نہ کیا اور دونوں کی جان بچ گئی۔

Tags: اٹلی میں ریچھ کو سزائے موت
sohail

sohail

Next Post

وقار یونس کو اپنے کیریئر میں کس واقعہ پر افسوس اور پچھتاوا ہے؟

کورونا کی تین نئی علامات، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

پیٹرول کی قلت کے باعث ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ

سردار ملاح کی زندگی کے آخری 14 روز

شوگر انکوائری کمیشن کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In