• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں کے 48 ڈاکٹرز نے استعفیٰ دے دیا

by sohail
جولائی 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں 48  ڈاکٹروں نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق میو اسپتال لاہور میں سب سے زیادہ 14 ڈاکٹروں نے استعفی دیا۔

اسی طرح الائیڈ اسپتال فیصل آباد سے 2 اور ڈی جی خان اسپتال سے 4 ڈاکٹروں نے ملازمت چھوڑی۔ سول اسپتال بہاولپور، شیخ زاید رحیم یار خان سے 2 اور جناح اسپتال سے 7 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ نوازشریف یکی گیٹ اسپتال، چلڈرن اسپتال، سروسز اسپتال، لاہور جنرل اسپتال  سے بھی ڈاکٹر مستعفی ہوئے۔

اسی طرح کوٹ خواجہ اسپتال، شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال، گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال اور میاں منشی اسپتال سے ایک ایک ڈاکٹر مستعفیٰ ہوئے جن کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

Tags: ڈاکٹروں کا استعفیٰ
sohail

sohail

Next Post

بھارت کی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 147 افراد ہلاک

کورونا وبا: بھارت مریضوں کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر آ گیا

پاکستان میں کورونا کے ایکٹو کیسز نمایاں کمی کے بعد 43 فیصد پر آ گئے

لندن میں مقیم اپنے دوست شعیب بٹھل کے نام!

کورونا وائرس: حجاج کرام خانہ کعبہ کو چھو نہیں سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In