• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, جون 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں کورونا کے ایکٹو کیسز نمایاں کمی کے بعد 43 فیصد پر آ گئے

by sohail
جولائی 6, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کے خلاف بہتر حکمت عملی کے باعث پاکستان میں اس وبا کے ایکٹو کیسز میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، اس وقت یہ شرح کم ہوتی ہوئی 43 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک وائرس سے متاثرین کی کل تعداد 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جن میں سے ایک لاکھ ایک ہزار ایکٹو مریض ہیں جبکہ باقی ایک لاکھ 29 ہزار 830 افراد صحتیاب ہو کر گھر واپس جا چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3763 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 4736 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

وزارت نیشنل ہیلتھ سروس کے ترجمان ساجد شاہ نے ڈان نیوز کو بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی نے وبا کا پھیلاؤ روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کا مرکز بننے والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے سے نئے مریضوں کی آمد تھم گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے کی شرح اسی طرح برقرار ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے کل مریضوں میں سے 57 فیصد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ صرف 43 فیصد ایکٹو مریض رہ گئے ہیں۔

اس سے قبل حکومتی سطح پر یہ خدشات ظاہر کیے گئے تھے کہ جون کے آخر تک مریضوں کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے مگر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث یہ تعداد 2 لاکھ تک پہنچی تھی۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وبا
sohail

sohail

Next Post

لندن میں مقیم اپنے دوست شعیب بٹھل کے نام!

کورونا وائرس: حجاج کرام خانہ کعبہ کو چھو نہیں سکیں گے

جسٹس عیسیٰ کے اہلخانہ سے لندن کی جائیدادوں پر سرکاری طور پر وضاحت طلب

پیمرا کے باہر 24 چینل کے صحافیوں پر پولیس تشدد اور ہوائی فائرنگ

گرانٹ فلاور نے اپنے تبصرے پر یونس خان سے معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In