• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

گرانٹ فلاور نے اپنے تبصرے پر یونس خان سے معافی مانگ لی

by sohail
جولائی 6, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے متعلق اپنے متنازعہ ریمارکس پر ان سے معافی مانگ لی ہے۔

مقامی میڈیا کے  مطابق انہوں نے کہا کہ میں اپنے تبصرے پر یونس خان سے معافی چاہتا ہوں، میں نے ایک سوال کے جواب میں یہ بات اس وقت کہی تھی جب انٹرویو ختم ہو چکا تھا۔

گرانٹ فلاور نے کہا کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ میڈیا میں اس بات کو اسقدر اچھالا جائے گا۔

یاد رہے کہ سابق کوچ نے کہا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران جب میں نے یونس خان کو بلے بازی کے متعلق مشورہ دیا تو انہوں نے میرے گلے پر چاقو رکھ دیا تھا۔

یونس خان اس وقت پاکستان کے بیٹنگ کوچ ہیں، گرانٹ فلاور کے الزام پر میڈیا میں بہت شور مچ گیا تھا جس کے بعد انہیں معافی مانگنا پڑی ہے۔

49 سالہ گرانٹ فلاور نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ یونس خان ایک شاندار بلے باز ہیں تاہم برسبین میں ہونے والے ایک ٹیسٹ کے دوران ناشتے کے وقت میں نے انہیں بیٹنگ کے متعلق مشورہ دینے کی کوشش کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یونس خان نے میری بات کا برا منایا اور میرے گلے پر چاقو رکھ دیا جس کے بعد ساتھ بیٹھے مکی آرتھر نے مداخلت کی۔

انہوں نے کہا کہ ایسی باتیں کوچنگ کے دوران ہوتی رہتی ہیں، پاکستان کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا تھا۔

فلاور نے 2014 سے لے کر 2019 تک پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دیے تھے۔

Tags: گرانٹ فلاوریونس خان
sohail

sohail

Next Post

پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ سے سابق صدر آصف زرداری کا نام غائب

مرنے کے بعد ایک باپ کا بیٹی کی سالگرہ پر ای میل

پیمرا کا حکم معطل، لاہور ہائی کورٹ نے چینل 24 نیوز کا لائسنس بحال کر دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ، آئی پی ایل کے انعقاد کی راہ ہموار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In