• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ، آئی پی ایل کے انعقاد کی راہ ہموار

by sohail
جولائی 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اگلے جمعہ کو ہونے والی میٹنگ میں اکتوبر 2020 میں آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے T20 ورلڈ کپ کو باقاعدہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔

جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں شاید یہ فیصلہ نہ ہو سکے کہ کرکٹ کے عالمی کپ کو کتنا عرصہ آگے لے جایا جانا چاہیئے، اگرچہ آسٹریلیا اکتوبر 2021 میں اس کی میزبانی کرنا چاہتا ہے تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ ورلڈ کپ دو سال آگے چلا جائے۔

اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کیلئے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ 2020 کی میزبانی کا راستہ مزید ہموار ہو سکتا ہے۔

معروف صحافی بین ہارن کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈیا میں کوڈ 19 کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے اربوں مالیت کی آئی پی ایل لیگ یو اے ای یا سری لنکا میں بہتر طور پر منعقد ہو سکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا وسط ستمبر میں محدود مدت کے لیے برطانیہ کا دورہ کر سکتا ہے۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے جو مرضی فیصلہ کرے، بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی پوری توجہ آئی پی ایل 2020 کے انعقاد پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل 2020 رواں برس مارچ میں شروع ہونا تھا جو کہ کورونا وائرس کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔

Tags: آئی پی ایلآئی سی سیٹی 20 ورلڈ کپ
sohail

sohail

Next Post

قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ کے تفتیش کار

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں 6 نام موجود نہیں ہیں، علی زیدی

ایف بی آر میں عارضی چیئرمیں کی تعیناتی حکومت کی بدنیتی ہے، پاکستان بار کونسل

ایئرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، کابینہ کی منظوری

کورونا وائرس چاردیواری کے اندر بھی متاثر کر سکتا ہے، سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In