• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں 6 نام موجود نہیں ہیں، علی زیدی

by sohail
جولائی 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ نامکمل ہے، اس میں 6 نام موجود ہی نہیں ہیں۔

پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عزیر  بلوچ  نے کہا کہ سرکی قیمت فریال تالپور اور آصف زرداری  کے  کہنے پرختم کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عزیزبلوچ  نے اعتراف کیا تھا کہ اس نے سینیٹر یوسف کے کہنے پر قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ ذوالفقار مرزا کے بعد اویس ٹپی عزیربلوچ سے کام لیتا تھا

علی زیدی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں ایک شخص درجنوں قتل کا اعتراف کرتا ہے لیکن یہ کہیں نہیں بتایا کہ اس نے یہ قتل کس کے کہنے پر کیے۔

انہوں نے کہا کہ نبیل گبول نے گزشتہ رات  کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ مکمل نہیں ہے، جے آئی ٹی رپورٹ کے صفحہ نمبر 7 میں عزیر بلوچ  فریال تالپور سے ملاقات  کی بات  کرتا ہے، آخری صفحے پر وہ اس خدشہ کا اظہار کرتا ہے کہ مجھے اور اہل خانہ کو جان سے مار دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اصل رپورٹ میں رزاق کمانڈو کو مارنے کیلئے قادرپٹیل کے حکم کا ذکر ہے، جن لوگوں کا قاتلوں میں نام موجود ہے وہ آج بھی پارلیمنٹ میں گھوم رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ مشکل سے    ریلیز  کی گئی، اس میں پولیس کی نااہلی کا ذکر کیا گیا ہے، ایس ایس پی رضوان کا تبادلہ شکارپور کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ وزیر بننے کے بعد دیگر طریقوں سے رقم بٹورتے رہے ہیں، ہمارا فرض غلط  کام کو روکنا اور عوام  کو حقائق  بتانا ہے۔

انہوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وہ تمام دستخط کنندہ کو بلائیں اور رپورٹ کے متعلق دریافت کریں۔

علی زیدی نے پریس کانفرنس کے دوران عزیربلوچ کی حلف برداری کی تقریب کی ویڈیو بھی دکھا دی۔

Tags: جے آئی ٹی رپورٹعزیر بلوچعلی زیدیقادر پٹیل
sohail

sohail

Next Post

ایف بی آر میں عارضی چیئرمیں کی تعیناتی حکومت کی بدنیتی ہے، پاکستان بار کونسل

ایئرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، کابینہ کی منظوری

کورونا وائرس چاردیواری کے اندر بھی متاثر کر سکتا ہے، سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکہ کا کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالرز سے زائد کا معاہدہ

بیوی پر تشدد کے الزامات، جونی ڈیپ کی اخبار کے خلاف قانونی لڑائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In