• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اوبامہ، بائیڈن، گیٹس، ایلان مسک سمیت اہم شخصیات کے ٹویٹر اکاؤنٹس ہیک

by sohail
جولائی 16, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیاست، انٹرٹینمنٹ اور ٹیکنالوجی کی بڑی شخصیات کے ٹویٹر اکاؤنٹس ہیک ہو گئے ہیں۔
ان شخصیات میں بارک اوبامہ، جیف بیزوس، بل گیٹس، ایلان مسک، جوزف بائیڈن جونیئر اور دیگر کئی اہم شخصیات شامل ہیں۔

ان تمام افراد کے اکاؤنٹس سے کرپٹوکرنسی کے متعلق میسج سامنے آ رہے ہیں جن میں لوگوں کو ایک مخصوص اکاؤنٹ میں بٹ کوائن بھیجنے کی صورت میں اسے دگنا کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

جن دیگر اہم شخصیات کے اکاونٹ ہیک کیے گئے ہیں ان میں وارن بفیٹ، ریپر کانیے ویسٹ اور نیویارک کےسابق گورنر مائیکل بلوم برگ بھی شامل ہیں۔ 

اطلاعات کے مطابق اب تک 300 افراد اس فراڈ کا شکار ہو کر ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بعد ازاں ان میں سے زیادہ تر ٹویٹس ہٹا لی گئی ہیں۔

اس سے قبل نمایاں شخصیات کے جعلی اکاؤنٹس بنا کر یہ فراڈ کیا جاتا تھا، یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ حقیقی اکاؤنٹس ہیک کر کے اتنے بڑے پیمانے پر فراڈ کیا گیا ہے۔

ٹویٹر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس مسئلے کی تحقیق کر کے اسے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس واقعہ نے کمپنی کے شئیر دو اعشاریہ تین فیصد گرادیے ہیں۔

Tags: بل گیٹس ٹویٹر اکاؤنٹ ہیکٹویٹر اکاؤنٹس ہیک
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ بار نے جسٹس عیسیٰ کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی

اسٹیل ملز انتظامیہ کا منصوبہ صرف تباہی ہے، سپریم کورٹ

روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے لگے، 2030 تک 5 کروڑ نوکریوں ختم ہو جائیں گی

دہری شہریت میں نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں طلب

کسی سرکاری ادارے میں وزراء کے سفارشی برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In