• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے لگے، 2030 تک 5 کروڑ نوکریوں ختم ہو جائیں گی

by sohail
جولائی 16, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہت عرصہ سے یہ بحث جاری ہے کہ مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ روبوٹس کو متعارف کرایا جائے تاکہ پروڈکشن بڑھائی جا سکے اور لاگت کو کم کیا جا سکے۔ لیکن دوسری جانب یہ سوال بھی پیدا ہو رہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے انسانی لاگت یا انسانوں کے روزگار سے متعلق مسائل میں اضافہ ہوگا جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکار مشینی نظام یورپ میں 2030 میں زیادہ تر کاموں میں اہم حصہ لے لے گا اور 5 کروڑ ملازمتوں میں انسانوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔

ایک تجزیہ کرنے والی فرم میک کینسی نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 سالوں میں پورے یورپ میں سے 90 لاکھ لوگوں کو اپنے کار منصبی کے اندر رہتے ہوئے انتہائی اہم اور نئے ہنر سیکھنے پڑیں گے۔

اگرچہ اس رپورٹ میں شائع ملازمتوں سے متعلق اعدادوشمار خوف زدہ کر دینے والے ہیں کہ کس طرح زیادہ تر کام روبوٹس کو سونپ دیا جائے گا۔ تاہم اس سے فوری طور پر نتائج اخذ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس تحقیق سے یہ بات بھی ظاہر ہوتی ہے کہ دوسرے کئی شعبوں میں وسیع پیمانے پر ملازمتوں میں اصافہ ہوگا جو اس نقصان کی تلافی کر دیں گی۔

 آنے والے برسوں میں بزنس لیڈرز کو اپنے کارکنوں کی دوبارہ ٹریننگ، کام کرنے کی صلاحیت اور ہنرمندی پر توجہ دینا ہوگی۔ کورونا وائرس کے بحران نے اس رجحان کو مزید تقویت بخشی ہے۔

مک کینسی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ خودکار نظام پر مبنی ملازمتوں کو بھی اس وبا کی وجہ سے زیادہ خطرہ لاحق ہوا۔

روبوٹس اور صحت کے حالیہ بحران کی وجہ سے جن 3 شعبہ جات میں ملازمتوں کو خطرہ درپیش ہے ان میں کسٹمر سروس اور سیلز، فوڈ سروسز اور بلڈنگ سیکٹر شامل ہے۔

یہ تجزیہ صرف مستقبل کیلئے نہیں ہے بلکہ ابھی بھی بہت سارے ملازمین کو آٹومیشن کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے۔

میک کینسی کے تجزیہ کاروں نے پیشین گوئی کی ہے کہ یورپی یونین میں تقریباً 22 فیصد افرادی قوت کی جگہ خود کار مشینیں لے سکتی ہیں۔

Tags: روبوٹسروبوٹس سے ملازمتوں کو خطرہ
sohail

sohail

Next Post

دہری شہریت میں نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں طلب

کسی سرکاری ادارے میں وزراء کے سفارشی برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

چیئرمین نیب نے کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

پٹرول کی قیمت خرید 48 روپے 54 پیسے ہے، عمر ایوب

حکومت کا بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In