• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت کا بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی کا فیصلہ

by sohail
جولائی 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے بچوں کی گھر میں ملازمت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ حکومت بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی لگا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ نے اس سے متعلق بل کی منظوری دی ہے، بچوں کے ساتھ زیادتی گھر سے شروع ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صرف قانون بنانے سے مسائل حل نہیں ہوتے، قانون کے ساتھ لوگوں کی ذہنیت بدلنے کی ضرورت ہے

انہوں نے مزید کہا کہ قانون پر عملدرآمد ہم کریں گے لیکن لوگوں کو پکڑنے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کے اختیارات کم نہیں کیے، اس حوالے سے کمیشن نے ہائی کورٹ سے حکم امتناعی لے رکھا ہے۔

Tags: بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندیشیریں مزارینیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق
sohail

sohail

Next Post

کورونا،نسل پرستی: سیاہ فام طبقے میں خودکشی کی شرح میں اضافہ

وزارت داخلہ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو کلین چٹ دے دی

آغا افتخار کی سپریم کورٹ سے توہین عدالت کی کارروائی موخر کرنے کی درخواست

امریکہ، بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ

10 سالہ لڑکے کو شارک نے کشتی سے کھینچ لیا، باپ بچانے کے لیے سمندر میں کود گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In