• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

آغا افتخار کی سپریم کورٹ سے توہین عدالت کی کارروائی موخر کرنے کی درخواست

by sohail
جولائی 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے اور توہین عدالت کے الزام میں گرفتار آغا افتخارالدین مرزا نے سپریم کورٹ سے کارروائی موخر کرنے کی استدعا کر دی ہے۔

ملزم نے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا جو ٹرائل کورٹ میں چل رہا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات سے ٹرائل کورٹ میں کیس متاثر ہوگا، اس لیے ٹرائل کورٹ کے فیصلے تک سپریم کورٹ توہین عدالت کی کارروائی روک دے۔

ملزم نے اپنی درخواست میں مزید کہا ہے کہ ایف آئی اے نے تاحال چالان بھی عدالت میں جمع نہیں کرایا، سپریم کورٹ کے احکامات سے شفاف ٹرائل کا حق متاثر ہوگا۔

ملزم نے استدعا کی ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت کارروائی روک دے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے ملزم افتخاالدین کی معافی کی درخواست رد کرتے ہوئے ان کے خلاف فرد جرم عائد کر دی تھی۔

سماعت کے دوران افتخار الدین مرزا نے کہا کہ میں اپنے ویڈیو بیان پر تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں، میں انتہائی شرمندہ ہوں، قانون کے علاوہ بطور مسلمان بھی آپ سے معافی چاہتا ہوں۔

انہوں نے اپنے معافی نامہ میں کہا کہ مجھے ویڈیو کی اپ لوڈنگ اور ایڈیٹنگ کا علم نہیں، اللّٰہ کی عدالت ہے مجھے وہاں بھی جواب دینا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معافی والا کیس نہیں ہے، آپ عدالت سے مذاق نہیں کر سکتے، اس طرح تو پاکستان کا سارا نظام ناکام ہو جائے گا۔

عدالت نے آغا افتخارالدین کو کہا کہ آپ کی جانب سے داخل کرائے گئے گذشتہ تحریری جواب سے بھی مطمئن نہیں۔

عدالت نے تحریری جواب دینے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی

Tags: آغا افتخار الدین مرزاجسٹس قاضی فائز عیسیٰسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

امریکہ، بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ

10 سالہ لڑکے کو شارک نے کشتی سے کھینچ لیا، باپ بچانے کے لیے سمندر میں کود گیا

مسائل کا حل نکالنے کے بجائے کلبھوشن کیلئے آرڈیننس نکالا جا رہا ہے، بلاول

تنہا ہاتھی کاون کو کمبوڈیا بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وائلڈ لائف کا ہائیکورٹ میں بیان

سانس لینے میں دشواری، کورونا سے متاثرہ ایشوریا رائے اسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In