• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پٹرول کی قیمت خرید 48 روپے 54 پیسے ہے، عمر ایوب

by sohail
جولائی 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت خرید 48 روپے 54 پیسے ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں اضافی ٹیکسز وصول کرنے کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا جہاں اس پر زور و شور سے بحث ہوئی۔

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ندیم بابر اور ان کے کمالات!

لوگوں کو بڑی امید تھی اس لیے تبدیلی لائے، چیف جسٹس

سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد نے استفسار کیا کہ پیٹرول کی قیمت خرید سے 100 فیصد زائد ٹیکس حکومت کیوں وصول کر رہی ہے؟

اس پر وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ اگر حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اور تنخواہ کا خرچہ کون دے گا؟

انہوں نے بتایا کہ تیل کی سپلائی مد میں 9 روپے 70 پیسے وصول کئے جا رہے ہیں جبکہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے اور ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ خطے کے تمام دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں تیل کی قیمت اس وقت سب سے کم ہے۔

انہوں نے ایوان کو بتایا کہ عمران خان عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، سابقہ دور حکومت میں جی ایس ٹی 74 فیصد تک پہنچا دیا گیا تھا، موجودہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد ٹیکس لے رہی ہے۔

Tags: پٹرول پر ٹیکسپٹرول کی قیمت خریدسینیٹ میں وقفہ سوالات
sohail

sohail

Next Post

حکومت کا بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی کا فیصلہ

کورونا،نسل پرستی: سیاہ فام طبقے میں خودکشی کی شرح میں اضافہ

وزارت داخلہ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو کلین چٹ دے دی

آغا افتخار کی سپریم کورٹ سے توہین عدالت کی کارروائی موخر کرنے کی درخواست

امریکہ، بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In