• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

براہ راست خبریں پڑھتے ہوئے اینکر کا دانت ٹوٹنے کی ویڈیو وائرل

by sohail
جولائی 18, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یوکرین میں ایک ٹی وی چینل پر براہ راست خبریں پڑھتی خاتون کا دانت ٹوٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خاتون اینکر ‘مارچکا پادوکو’ ٹی وی چینل پر خبریں پڑھ رہی تھیں جب اچانک انہیں محسوس ہوا کہ ان کا دانت ٹوٹ گیا ہے۔

انہوں نے اس غیرمتوقع واقعہ پر اپنے حواس قابو میں رکھے اور خاموشی کے ساتھ دانت نکال کر ہاتھ میں چھپا لیا اور خبریں پڑھنا جاری رکھیں۔

سوشل میڈیا پر مارچکا پادوکو کی یہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی ان کے حوصلے کی داد دی جا رہی ہے جنہوں نے ایک مشکل مرحلے کا بہت عمدہ انداز میں سامنا کیا۔

بعد ازاں نیوز اینکر نے بتایا کہ وہ 20 برسوں سے میڈیا میں ہیں لیکن اس قسم کا غیرمتوقع واقعہ پہلی بار ہوا ہے، ان کا خیال تھا کہ ناظرین کا دھیان اس طرف نہیں جائے گا مگر یہ اندازہ غلط نکلا۔

انہوں نے کہا کہ دس برس قبل ان کی بیٹی دھات سے بنی الارم گھڑی سے کھیل رہی تھیں جو اچانک ان کے منہ پر جا لگی جس کے بعد انہیں دانت بنوانا پڑا تھا۔

https://www.instagram.com/p/CCqr6gsJ-1_

مارچکا کی ویڈیو اس وقت تک 30 ہزار سے زائد افراد لائیک کر چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد نے ان کے حوصلے اور حاضر دماغی کی تعریف کی ہے۔

Tags: اینکر کے دانت ٹوٹنے کی ویڈیویوکرین کی نیوز اینکر
sohail

sohail

Next Post

برطانیہ میں کورونا کے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا 20 منٹ میں نتیجہ دینے کا تجربہ کامیاب

وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثے اور شہریت پبلک کر دیے گئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے اثاثہ جات منظرعام پر، اربوں کے مالک نکلے

حکومت نے کلبھوشن کو ریلیف دینے والے مبینہ آرڈیننس کی وضاحت کر دی

کیا کورونا وائرس اپنی ہیئت تبدیل کر کے دنیا میں وبا پھیلا رہا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In