• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

برطانیہ میں کورونا کے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا 20 منٹ میں نتیجہ دینے کا تجربہ کامیاب

by sohail
جولائی 18, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ ماہ برطانیہ میں کورونا کے اینٹی باڈی معلوم کرنے کا خفیہ تجربہ کیا گیا جس نے 98.6 فیصد درست نتائج دیے، کورونا کا کبھی بھی شکار ہونے والے افراد کی نشاندہی کے لیے یہ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

انگلی پر سوئی چبھو کر کئے جانے والے اس تجربے میں صرف 20 منٹ میں نتائج سامنے آ گئے جو اب تک دنیا میں کورونا کے خلاف اسقدر سرعت سے قوت مدافعت معلوم کرنے کا پہلا تجربہ تھا۔

چین کے تیارکردہ انگلی پر سوئی چبھو کر کیے جانے ٹیسٹ کے بےفائدہ ثابت ہونے کے بعد برطانوی حکومت کی اجازت سے آکسفورڈ یونیورسٹی اور برطانیہ کی ٹیسٹ کرنے والی کمپنیوں نے مشترکہ تجربہ کیا جو کامیاب ثابت ہوا۔

 معروف جریدے ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ریگولیٹری حکام کی منظوری سے قبل ہی ٹیسٹ کرنے والی ہزاروں کٹس تیار کر لی گئی ہیں، اگلے چند ہفتوں میں اجازت ملتے ہی ان کا استعمال شروع کر دیا جائے گا۔

حکومت کا منصوبہ ہے کہ عوام کو گھروں میں استعمال کے لیے دینے سے قبل یہ ٹیسٹ اسپتالوں کو فراہم کیا جائے، ماہرین اس کامیاب تجربے کو کورونا کے خلاف گیم چینجر قرار دے رہے ہیں۔

اس وقت کورونا کے اینٹی باڈی ٹیسٹ کے نتائج آنے میں کئی دن لگ جاتے ہیں اس لیے موجودہ تجربے کو بہت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹیلیگراف نے ایک الگ رپورٹ میں بتایا ہے کہ کنگز کالج لندن کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک سافٹ وئیر تیار کیا ہے جس کے ذریعے کورونا وائرس کی 6 مختلف اقسام سامنے آئی ہیں۔

یہ سافٹ وئیر علامات کے کلسٹرز کو دریافت کر سکتا ہے، اس کے ذریعے ڈاکٹروں کے لیے زیادہ خطرے کے شکار مریضوں کی تلاش آسان ہو جاگے کی۔

Tags: برطانیہ میں‌ کورونا وائرسکورونا کا اینٹی باڈی ٹیسٹ
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثے اور شہریت پبلک کر دیے گئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے اثاثہ جات منظرعام پر، اربوں کے مالک نکلے

حکومت نے کلبھوشن کو ریلیف دینے والے مبینہ آرڈیننس کی وضاحت کر دی

کیا کورونا وائرس اپنی ہیئت تبدیل کر کے دنیا میں وبا پھیلا رہا ہے؟

ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑی کمی، ایک ڈالر کی قیمت ڈھائی لاکھ ریال سے بڑھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In