• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑی کمی، ایک ڈالر کی قیمت ڈھائی لاکھ ریال سے بڑھ گئی

by sohail
جولائی 19, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران کی غیرسرکاری مارکیٹ میں ریال کی قدر میں کمی مسلسل جاری ہے، موجودہ سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں ریال کی قدر آدھی رہ گئی ہے، اس کی وجہ کورونا وبا اور امریکی پابندیاں بتائی جاتی ہیں۔

غیرسرکاری مارکیٹ میں جمعہ کو ایک ڈالر 2لاکھ 42 ہزار 500 ریال کا تھا جو ہفتے کو بڑھ کر 2 لاکھ 55 ہزار 300 تک پہنچ گیا۔

گزشتہ ماہ سے ایرانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے، تیل کی قیمتوں میں کمی اور عالمی معیشت پر چھائی کسادبازاری کے باعث ایران سخت مشکلات کا شکار ہے۔

سرکاری طور پر خوراک اور ادویات کی درآمد کے لیے ایک ڈالر 42 ہزار ریال کے برابر قرار دیا گیا ہے۔

مئی 2018 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق کثیرالمکی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے اقتصادی پابندیاں عائد کر دی تھیں جنہوں نے معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

ایرانی صدر حسن روحانی نے ریال کی قدر میں کمی کا الزام برآمد کنندگان پر عائد کیا ہے جو اپنی بیرون ملک کمائی واپس نہیں لا رہے، انہوں نے مرکزی بینک کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایکسپورٹ کی کمائی کو واپس لانے کے حوالے سے قواعد پر عملدرآمد کرائے۔

Tags: ایرانی ریال کی قدر میں کمیایرانی کرنسی
sohail

sohail

Next Post

سندھ حکومت 3 ارب 87 کروڑ روپے کی نئی گاڑیاں خریدے گی، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد ہائی کورٹ وزیراعظم کے جنگلی حیاتیات بارے اقدامات سے مطمئن

سعودی عرب کے بادشاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ٹک ٹاک پر پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل ہو گئی

صدف زہرا کیس، 21 روز بعد بھی فرانزک نہ ہو سکا، تفتیش ابھی تک نامکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In