• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ٹک ٹاک پر پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل ہو گئی

by sohail
جولائی 20, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ملک کی ٹک ٹاک اسٹار بریس ویل نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں جسینڈا آرڈرن اچانک پہنچ جاتی ہیں۔

بریس ویل ایک کامیڈین ہیں جو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے اپنی مشابہت کے باعث مقبول ہیں اور وہ ان کا اکثر نقل بھی اتارا کرتی ہیں۔

بریس ویل نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں خود کو وزیراعظم نیوزی لینڈ کے طور پر متعارف کرایا اور کہا کہ مجھے کبھی کبھار سیلفی لینا اچھا لگتا ہے۔

اسی دورن ویڈیو میں حقیقی جسینڈا آرڈرن آ جاتی ہیں، بریس ویل ان کے گلے میں ہاتھ ڈال کر ان کا نام پوچھتی ہیں اور وہ کہتی ہیں جسینڈا۔

اس کے بعد دونوں خواتین قہقہے لگاتی ہیں، یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جسینڈا آرڈرن کسی ٹک ٹاک ویڈیو میں آئی ہوں۔

pic.twitter.com/T6icsYXaLR

— Melanie Bracewell (@meladoodle) July 17, 2020

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نہ صرف اپنے ملک میں مقبول ہیں بلکہ ان کی شہرت باقی دنیا میں بھی کم نہیں ہے۔

کورونا وبا کو بہت تیزی سے ختم کرنے کے حوالے سے انہیں ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھا جاتا ہے، تاہم اس سے قبل بھی وہ اپنے کئی اقدامات کے باعث عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔

Tags: جسینڈا آرڈرنجسینڈا آرڈرن اور ٹک ٹاک ویڈیو
sohail

sohail

Next Post

صدف زہرا کیس، 21 روز بعد بھی فرانزک نہ ہو سکا، تفتیش ابھی تک نامکمل

حکومت سے نجات کے لیے اپوزیشن کا عید کے بعد اے پی سی بلانے کا اعلان

تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کی مبینہ بدنیتی آشکار کر دی

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں فوری اضافے کی تردید کر دی

جسٹس عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In