• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی ڈی سی سے 400 ملازمین کی برطرفی کے بعد زلفی بخاری کا نئی بھرتیوں کا اعلان

by sohail
جولائی 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے خواہش مند افراد کو آن لائن اپلائی کرنے کے لیے لنک شیئر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیاحت کے شعبہ میں بہتری کے لیے نئی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔

نئی پوسٹس میں جنرل منیجر، منیجرز، اسسٹنٹ منیجرز اور کوارڈینیٹرز کی پوسٹس شامل ہیں۔

Pakistan’s Tourism is looking for fresh energetic professionals who can join the team and take PTDC & NTCB to new peaks !

Applications are open now at :https://t.co/pZtKmtnYtx pic.twitter.com/oopAnvDHMQ

— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) July 21, 2020

 گزشتہ روز اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں زلفی بخاری نے واضح کیا تھا کہ پی ٹی ڈی سی ڈاﺅن سائزنگ واپس نہیں ہو گی، بہتر ہے پی ٹی ڈی سی ملازمین گولڈن ہینڈ شیک لیں، توڑ پھوڑ احتجاج سے پی ٹی ڈی سی اصلاحات نہیں رکیں گی ۔

زلفی بخاری کی جانب سے جاری کیے گئے ٹویٹر پیغام پر صارفین نے شدید ردِ عمل کااظہار کیا ہے ۔ ایک صارف نے تحریر کیا کہ تین ہفتے پہلے پی ٹی ڈی سی کے تمام مستقل ملازمین کو فارغ کر دیا ،جس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ ادارہ خسارے میں ہے۔

انہوں نے پوچھا کہ اب تین ہفتے میں ایسا کیا جادو ہوگیا کہ پی ٹی ڈی سی نے پہلے سے بھی مہنگے ملازمین کو بھرتی کرنا شروع کر دیا ہے۔

ٹویٹر صارف فہیم خان نے لکھا کہ وہ اس حکومت کی پالیسیوں کو سمجھنے میں ناکام ہوگئے ہیں کہ ایک طرف پی ٹی ڈی سی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا جبکہ دوسری جانب لوگوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے ۔

شیراز اسرار نے سوال اٹھایا کہ ٹورازم کی پروموشن کے لیے انفراسٹرکچر کی تعمیر پر ابھی تک کیا کام کیا گیا ہے۔ متعدد صارفین نے ا لزام لگایا کہ نئی جابز کے لیے اہلیت کا جو معیار مقرر کیا گیا ہے وہ امتیازی ہے ۔

Tags: پی ٹی ڈی سیزلفی بخاری
sohail

sohail

Next Post

مطیع اللہ جان بازیابی کیس میں چیف کمشنر، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ طلب

فاکس نیوز کے سابق اینکر ایڈ ہنری کے خلاف خاتون ملازم کا جنسی زیادتی کا الزام

علی سلمان علوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس

دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک ہی دن میں حیرت انگیز اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In