• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

علی سلمان علوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

by sohail
جولائی 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدف زہرا کیس میں عدالت نے ملزم علی سلمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے۔

29 جون کو صدف زہرا کی پراسرار موت میں گرفتار ان کے خاوند علی سلمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں عدالت نے 5 اگست تک توسیع کر دی ہے۔

مقدمے میں پولیس نے ابھی تک چالان جمع نہیں کرایا جس کی وجہ سے کیس کا ٹرائل شروع نہیں ہو سکا۔

نقارخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس کیس کے تفتیشی سب انسپکٹر ظہور نے بتایا کہ فرانزک رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی جس کی وجہ سے تفتیش کا مرحلہ مکمل نہیں ہو سکا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس مختلف زاویوں سے کیس کی تفتیش کر رہی ہے، پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والی سیڑھی اور پنکھا بھی اپنے قبضے میں لیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ قتل ہے یا خودکشی کیونکہ فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی اس کا تعین ہو گا۔

پولیس کے مطابق اس کیس میں شواہد اور گواہوں کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، مقدمے کی سست روی پر ان کا کہنا تھا کہ پولیس روزانہ کی بنیاد پر اس کیس پر کام کر رہی ہے اور فرانزک رپورٹ جلد حاصل کرنے کے لیے ریمائنڈر بھی بجھوائے جا چکے ہیں۔

تفتیشی افسر سب انسپکٹر ظہور کا کہنا تھا کہ اگر مقدمہ کے مدعی کی طرف سے کسی شخص کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست کرتے ہیں تو پولیس اس درخواست پر عمل درآمد کرے گی۔

صدف زہرا کیس میں سست روی پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور پولیس پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ پولیس کی عدم دلچسپی اور کمزور تفتیش سے صدف زہرا کی فیملی کو انصاف نہ ملنے کے خدشات ہیں۔

Tags: صدف زہراعلی سلمان علوی
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس

دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک ہی دن میں حیرت انگیز اضافہ

بلاول کا چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ، لانگ مارچ کا عندیہ

چیف جسٹس کا مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس، پولیس پر اظہار برہمی

فواد چوہدری کا عدالتوں، پی ٹی اے کو ایپس پر پابندی عائد کرنے سے دور رہنے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In