• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مطیع اللہ جان بازیابی کیس میں چیف کمشنر، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ طلب

by sohail
جولائی 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ صحافی مطیع اللہ جان کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے جس کی فوری سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ یہ بنیادی آئینی حقوق کے تحفظ کا معاملہ ہے اس لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کی جاتی ہے۔

عدالت نے حکم جاری کیا کہ اگر مطیع اللہ جان ٹریس نہ ہوئے تو سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی کل عدالت پیش ہوں۔

ہائیکورٹ نے مزید رجسٹرار آفس کو ہدایت کی کہ وہ خصوصی نمائندے کے ذریعے فریقین کو عدالتی نوٹس بھیجیں۔

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کے مطابق صحافی مطیع اللہ جان کو دن دیہاڑے اسلام آباد سے اغواء کیا گیا، یہ مبینہ طور پر جبری گمشدگی کا مقدمہ ہے۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ الزام ہے کہ مطیع اللہ جان دن دیہاڑے اغواء ہوئے اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، انتظامیہ پیش ہوکر بتائے کیوں نا ایسے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ابھی مطیع اللہ جان کی گمشدگی کو اغوا کا واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بازیاب کرانا حکومت کا فرض ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں کابینہ اجلاس کے بعد یہ خبر ملی تھی، حکومت اپنا فرض پورا کرے گی۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹمطیع اللہ جانمطیع اللہ جان کا اغوا
sohail

sohail

Next Post

فاکس نیوز کے سابق اینکر ایڈ ہنری کے خلاف خاتون ملازم کا جنسی زیادتی کا الزام

علی سلمان علوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس

دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک ہی دن میں حیرت انگیز اضافہ

بلاول کا چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ، لانگ مارچ کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In