• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

by sohail
جولائی 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: رواں ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کا عکس پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ریکارڈ کیا گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی رواں ہفتے 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 565 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 25 ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 1881 ڈالر ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Tags: سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
sohail

sohail

Next Post

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر صرف 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

معروف صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے اغوا کی سنسی خیز تفصیلات بتا دیں

بیش قیمت کپڑے اور ہیرے جواہرات سے جڑا تقریباً 30 ہزار روپے کا ماسک تیار

آن لائن کلاسز اور منفی رویے

پی ٹی اے کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In