• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی اے کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

by sohail
جولائی 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اپنے اعلامیے میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پب جی انتظامیہ سے تفصیلات طلب کی گئی تھیں جن میں پب جی کے سیشنز، استعمال کنندگان کی تعداد اور دیگر معلومات شامل تھیں مگر پب جی انتظامیہ نے مطلوبہ تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

لاہور میں پب جی نے تیسرے نوجوان کی جان لے لی

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے نافذکردہ کنٹرولز کی تفصیلات بھی مانگی گئی تھیں تاہم پب جی انتظامیہ کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا جس کے بعد اس گیم پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی اے پب جی پر پابندی کا عارضی فیصلہ کیا تھا، پی ٹی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ مختلف حلقوں سے ملنے والی شکایات کے بعد کیا گیا ہے۔

انہوں نے پب جی کھیلنے والے نوجوانوں کی خودکشی کے حوالے سے کہا تھا کہ لاہور میں گیم کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر دو بچوں نے خودکشی کر لی تھی جن کے ورثاء نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا جہاں پی ٹی اے کو اس معاملے کو دیکھنے اور فیصلہ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس ماہ پب جی کھیلنے والے 3 نوجوان خودکشی کر چکے ہیں۔

Tags: پب جیپب جی پر پابندی
sohail

sohail

Next Post

بڑا عجیب شخص تھا وہ۔۔۔۔ عارف تھا وہ

عدالت نے آن لائن گیم پب جی فوراً بحال کرنے کا حکم دے دیا

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون کانسٹیبل ملازمت سے برطرف

فروغ نسیم نے تیسری بار حلف اٹھا لیا، کلبھوشن کی سزا معاف کرنے کی تردید

86 برس بعد آیا صوفیہ میں اذان کی صدائیں، نماز کی ادائیگی کے مناظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In