• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

86 برس بعد آیا صوفیہ میں اذان کی صدائیں، نماز کی ادائیگی کے مناظر

by sohail
جولائی 24, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

86 برس بعد جب نماز جمعہ کے لیے آیا صوفیہ کو کھولا گیا تو لوگوں کا جم غفیر ادائیگی نماز کے لیے امڈ آیا۔

استنبول کے گورنر نے بتایا کہ مسلمان بہت پرجوش ہیں، ہر کوئی اس میں شرکت کا خواہشمند ہے۔

آیا صوفیہ کے اندر صرف ایک ہزار افراد کو نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی جبکہ باقی افراد نے باہر نماز ادا کی، طیب اردوان خود بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آیا صوفیہ کے اندر فیروزی قالین بچھایا گیا جبکہ عیسائیوں کے مذہبی آثار کو پردوں سے اور روشنی کم کر کے چھپا دیا گیا تھا۔

1934 میں ترک حکومت نے اسے مسجد سے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا تھا، رواں ماہ صدر طیب اردوان نے اس میں نماز کی ادائیگی شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ترک حکومت کے اس فیصلے پر کئی عالمی رہنماؤں نے تنقید کی تھی، ترکی کے اندر بھی حزب اختلاف کی سیکولر جماعتوں نے اسے ایک سیاسی شعبدہ بازی قرار دیا تھا۔

گزشتہ روز گورنر نے ٹی وی پر خطاب کے دوران عوام سے ماسک اور جائے نماز ساتھ لانے کا کہا تھا، انہوں نے ہیلتھ ورکرز کو بھی موقع پر موجود رہنے کا کہا تھا۔

Tags: آیا صوفیہآیا صوفیہ میں نماز کے مناظر
sohail

sohail

Next Post

ایف آئی اے کی ملک بھر کی 279 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تحقیقات کی سفارش

چوہدری برادران کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی

زلفی بخاری نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر معافی مانگ لی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کے لیے 96 آسامیوں، 60 کروڑ کے فنڈز کی منظوری

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے میڈیا پر بیان دینے پر پابندی عائد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In