• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

زلفی بخاری نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر معافی مانگ لی

by sohail
جولائی 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پہلا سال ہم حکومت میں مصروف تھے معلوم ہی نہیں تھا کہ ایف بی آر میں رجسٹرڈ بھی ہونا ہے، ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرا سکا، تاخیر پر معافی مانگتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  2018ء اور 2019ء کے ٹیکس ریٹرنز اس ہفتے فائل ہو جائیں گے، پاکستان میں میری 13 سو کنال زمین سے کوئی آمدنی نہیں، کورونا وبا کی وجہ سے بھی ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے میں تاخیر ہوئی، وزارت سے ملنے والی تنخواہ شوکت خانم اور ڈیم فند میں عطیہ کر دیتا ہوں۔

زلفی بخاری نے مزید کہا کہ میں 2018ء میں پاکستان آیا تھا اور اسی وقت سے یہاں ہوں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر غریدہ فاروقی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے پچھلے 4 ماہ سے دفاتر بند تھے، ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے لیے وکیل، اکاﺅنٹنٹ کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے تاخیر ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ میں ٹیکس ریٹرنز فائل کر رہا ہوں لیکن میری یہاں کوئی آمدنی نہیں ہے، میں کچھ نہیں چھپا رہا۔

اپنی دہری شہریت کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے یہ ٹوپی ڈرامہ رچایا ہوا تھا کہ دہری شہریت کے معاملے میں حلف اٹھاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ بعد میں پاسپورٹ لیتے ہیں تو آپ کو حلف اٹھانا پڑتا ہے لیکن جب آپ وہاں پیدا ہوتے ہیں تو پاسپورٹ پوسٹ کے ذریعے ملتا ہے۔

Tags: ٹیکس گوشوارےدہری شہریتزلفی بخاری
sohail

sohail

Next Post

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کے لیے 96 آسامیوں، 60 کروڑ کے فنڈز کی منظوری

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے میڈیا پر بیان دینے پر پابندی عائد کر دی

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی ضروری ہے، شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب نے اپنے ادارے کے متعلق سپریم کورٹ کے ریمارکس کا جواب دے دیا

عامر سہیل نے 1999 کا ورلڈ کپ ہارنے کی وجوہات بتا دیں، شاہد آفریدی پر تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In