• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت کا شوگر مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

by sohail
جولائی 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے شوگر ملز مافیا کے خلاف کارروائی کا حتمہ فیصلہ کر لیا ہے، شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے مختلف اداروں کو خط لکھا ہے جس میں انہیں 90 روز میں عملدرآماد رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے۔

انہوں نے یہ خطوط گورنر اسٹیٹ بینک، مسابقتی کمیشن اور 3 صوبوں کو بھیجے ہیں، خطوط کے ساتھ شوگر کمیشن رپورٹ بھی منسلک ہے۔

اسی طرح پنجاب، خیرپختونخوا اور سندھ کے چیف سیکرٹریز کو بھی خطوط بھیجے گئے ہیں جن میں مختلف شوگر ملز کی تحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت کے اس خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ جو شوگر ملز گنا کاشتکاروں کو گنے کی قیمت پوری نہیں دیتیں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے۔ اسی طرح کاشتکاروں کو سود پر قرض دینے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ایف بی آر کو لکھے گئے خط میں حکومت نے شوگر ملز کی بے نامی ٹرانزیکشنز کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے، اسی طرح نیب کو کابینہ کے 23 جون کے فیصلے کے مطابق شوگر ملز مالکان کے مالی معاملات کی تحقیقات کا کہا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چینی ذخائر کے غلط استعمال اور مشکوک برآمدات کے متعلق تفصیلی تحقیقات کے ساتھ ساتھ سبسڈی لے کر بھی کاشتکاروں کو کم ادائیگی کرنے والی شوگر ملز کے خلاف تحقیقات کا کہا گیا ہے۔

ایس ای سی پی کو بھی خط کے ذریعے حکم دیا گیا ہے کہ وہ کارپوریٹ فراڈ کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کا تعین کریں۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے شوگر مافیا کے خلاف اقدامات میں تاخیر پر اس سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔

مسابقتہ کمیشن کو کہا گیا ہے کہ شوگر کارٹل کی ذخیرہ اندوزی اور یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی فراہم نہ کرنے کی بھی تحقیقات کرے۔

Tags: شوگر کمیشن رپورٹشوگر مافیاشوگر مافیا کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
sohail

sohail

Next Post

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں 9 روز کے لیے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

وفاقی حکومت نے فضل الرحمان کے بھائی کا خیبرپختونخوا تبادلہ کر دیا

مذاکرات ناکام، لداخ میں چینی اور بھارتی افواج کا بڑا اجتماع

پب جی پر پابندی برقرار، ٹویٹر پر حکومت سخت تنقید کی زد میں

کراچی کے عوام بارش کے پانی میں ڈوب گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In