• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پب جی پر پابندی برقرار، ٹویٹر پر حکومت سخت تنقید کی زد میں

by sohail
جولائی 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رہے گی۔

پب جی بلاک کرنے کے حوالے سے اپنے تفصیلی آرڈر  میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ یہ پابندی 9 جولائی کو ہونے والی سماعت کے بعد اور پی ای سی اے 2016 کی دفعات کے مطابق ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق لگائی گئی ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس گیم پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہیں دیا بلکہ پی ٹی اے کے یکم جولائی کے حکم نامے کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے کی طرف سے پب جی کے وکلاء سمیت متعلقہ فریقین کو سماعت کا موقع فراہم کیا گیا۔

پی ٹی اے نے اہم خدشات دور کرنے سے متعلق موزوں فریم ورک کےحوالے سے مطلع کرنے کے لیے پب جی انتظامیہ سے رابطہ کیا مگر انہوں نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ انہیں والدین اور شہریوں کی جانب سے 109 شکایات موصول ہوئی تھیں جس کے بعد پب جی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

میاد رہے کہ یکم جولائی سے پی ٹی اے کی جانب سے پب جی پر پابندی عائد ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا اور اس گیم سے پابندی ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

ٹویٹر پر پاکستان میں آج دن بھر ‘عمران خان پب جی کھولو’ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا، صارفین نے پی ٹی اے کی جانب سے پب جی پر پابندی پر شدید تنقید کی ہے۔

صارفین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیم سے پابندی ہٹانے کا حکم جاری کریں۔

Tags: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیپب جی پر پابندیٹویٹر ٹرینڈ
sohail

sohail

Next Post

کراچی کے عوام بارش کے پانی میں ڈوب گئے

کورونا سے جان کو خطرہ لاحق، نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش

کورونا وبا، بھارت میں ماسک نہ پہننے پر بکری گرفتار

افغان طالبان نے جیل کی محافظ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم باصلاحیت نہیں تو اسے تبدیل کریں، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In