• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم باصلاحیت نہیں تو اسے تبدیل کریں، سپریم کورٹ

by sohail
جولائی 28, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کی کمی اور زیرالتوا ریفرنسز کے متعلق کیس کی سماعت کے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ نیب مقدمات میں تاخیر کا آغاز قومی احتساب بیورو کے دفتر سے ہوتا ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب افسران میں یہ صلاحیت ہی نہیں کہ وہ انکوائریوں اور تفتیش کا عمل جلد مکمل کر سکیں، نقائص سے بھرپور انکوائریوں اور تفتیش کی بنیاد پر ریفرنس بنا دیا جاتا ہے۔

اپنے حکم نامے میں عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ غلطیوں اور نقائص سے بھرپور ریفرنسز عدالتوں میں چل نہیں پاتے، نیب ریفرنسز میں متعلقہ مواد اور قانونی تقاضے پورے نہ کیے جانے کے سبب تاخیر ہوتی ہے۔

عدالت نے مزید کہا ہے کہ ریفرنسز عدالتوں میں بھیجنے سے پہلے چیئرمین نیب مکمل جانچ پڑتال کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام مواد ریفرنس کے ساتھ ہو تاکہ ملزمان کو سزا ہو سکے۔

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قانون بنانے والوں نے نیب ریفرنس پر 30 دنوں میں فیصلہ کرنے کا قانون بنایا، قانون سازی کا مقصد یہ نہیں تھا کہ نیب عدالتیں فیصلہ ہی نہ کر پائیں۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نیب عدالت بھیجے گئے ریفرنس پر 30 دنوں میں فیصلہ جاری کرنا یقینی بنائے، نیب افسران اور پراسیکیوٹرز میں صلاحیتوں کا فقدان ہے۔

عدالتی حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب افسران اور پراسیکیوٹرز میں صلاحیتوں کے فقدان کا معاملہ خود دیکھیں اور اگر وہ سمجھتےہیں کہ ان کی قانونی ٹیم باصلاحیت نہیں تو اسے تبدیل کردیں۔

عدالت نے چیئرمین نیب کو افسران اور پراسیکیوٹرز کی صلاحیتوں سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

Tags: چیئرمین نیبسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

حزب اختلاف کی نیب کے اختیارات کم کرنے کی تجاویز حکومت نے مسترد کر دیں

عید کے بعد مڈٹرم انتخابات یا ان ہاؤس تبدیلی، بلاول کا اعلان

جنوبی کوریا میں خواتین کی اوسط عمر 90 برس سے زائد ہو جائے گی، نئی تحقیق

امریکی صدرٹرمپ کا کورونا کے علاج کے لیے ایک بار پھر ہائیڈرو کلوروکین کا دفاع

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر پابندیوں کا متنازعہ قانون منظور کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In