• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جنوبی کوریا میں خواتین کی اوسط عمر 90 برس سے زائد ہو جائے گی، نئی تحقیق

by sohail
جولائی 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, صحت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

طویل العمری کے متعلق ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی خواتین کی اوسط عمر پہلی بار 90 سال سے زائد ہونے جا رہی ہے، قبل ازیں سائنسدان اسے ناممکن سمجھتے تھے۔

دی امپیریل کالج لندن اور عالمی ادارہ صحت کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق صنعتی طور پر ترقی یافتہ ممالک میں اوسط عمر میں اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2030 میں پیدا ہونے والی جنوبی کوریا کی لڑکیوں کی اوسط عمر 90.8 برس ہو گی جبکہ لڑکوں کی اوسط عمر 84.1 سال ہو گی۔

اس وقت جاپان اوسط عمر کے لحاظ سے دنیا بھر میں سب سے آگے ہے تاہم 2030 میں جنوبی کوریا اور فرانس اسے پیچھے چھوڑ جائیں گے۔

اس وقت تک امریکہ کئی امیر ممالک سے بہت پیچھے رہ جائے گا جہاں مردوں کی اوسط عمر 79.5 اور خواتین کی 83.3 برس ہو گی۔

امریکہ کے پیچھے رہ جانے کی وجوہات میں ہر شہری کے لیے ہیلتھ انشورنس کا فقدان، بچوں میں اموات کی بلند شرح اور موٹاپے کی بڑھتی ہوئی سطح ہوں گی۔

اس کے برعکس جنوبی کوریا میں موٹاپے کی سطح پوری دنیا میں کم ہے، اس کے ساتھ ساتھ خوراک کا معیار بہتر ہے، تمباکو نوشی کم لوگ کرتے ہیں اور صحت کا نظام شاندار ہے۔

فرانس کے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 میں پیدا ہونے والی لڑکیوں کی اوسط عمر 88.55 برس اور لڑکوں کی 81.74 برس ہو گی۔

رپورٹ کے مطابق جاپان میں 2030 میں پیدا ہونے والے مردوں کی اوسط عمر 82.75 برس اور خواتین کی 88.41 ہو گی، سوئٹزر لینڈ میں یہ شرح 83.95 اور 87.70، آسٹریلیا میں 84 اور 87.57، کینیڈا میں 83.98 اور 87.09 ہو گی۔

اسی طرح جرمنی میں مردوں کی اوسط عمر 81.96 اور خواتین کی 85.86، برطانیہ میں 82.47 اور 85.25، سنگاپور میں 79.57 اور 84.81 اور امریکہ میں 79.51 اور 83.32 ہو گی۔

Tags: امریکہ میں اوسط عمرجاپان میں اوسط عمرجنوبی کوریا میں اوسط عمر
sohail

sohail

Next Post

امریکی صدرٹرمپ کا کورونا کے علاج کے لیے ایک بار پھر ہائیڈرو کلوروکین کا دفاع

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر پابندیوں کا متنازعہ قانون منظور کر لیا

رواں برس حج کا خطبہ شیخ عبداللہ المنیع دیں گے

عمراکمل کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا

تانیہ ایدروس، ڈاکٹر ظفر مرزا اپنے عہدوں سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In